Awiais alto vlog drive

Website

Awiais alto vlog drive Awais alto vloger

04/10/2026

Bhi Jani ❤️

30/09/2026

Kasi lag ri ha maeri alto ❤️

28/09/2026
23/09/2026

کل ایک بھائی میری گاڑی میں بیٹھے تو پٹرول کی لائٹ جل رہی تھی باتوں باتوں میں کہنے لگے میں دن میں 8، 10 گاڑیوں میں بیٹھتا ہوں، جس الٹو میں بیٹھتا ہوں اس کی پٹرول والی لائٹ جلی ہوتی ہے کیا آپ لوگوں کے حالات اتنے خراب ہو گئے ہیں کہ پٹرول بھی پورا نہیں ڈلوا سکتے؟
میں نے انہیں کہا، بھائی! مسئلہ یہ نہیں کہ ہم پٹرول نہیں ڈلوا سکتے، مسئلہ یہ ہے کہ پٹرول مہنگا ہو گیا ہے، مگر ہماری رائیڈ کا کرایہ وہیں کھڑا ہے
ڈرائیور دن بھر سڑکوں پر گاڑی چلاتا ہے، پٹرول ڈلواتا ہے، ٹیکس دیتا ہے، گاڑی کے خرچے برداشت کرتا ہے… اور آخر میں جو کچھ بچتا ہے، اسی سے گھر کا چولہا جلتا ہے پھر اگلے دن دوبارہ گاڑی نکالنی ہوتی ہے
اسی لیے آج بہت سے ڈرائیور ٹینکی فل کروانے کے بجائے جتنا ضروری ہو اتنا ہی پٹرول ڈلواتے ہیں کیونکہ کمائی اور خرچے کے درمیان فرق اتنا کم رہ گیا ہے کہ پٹرول کی لائٹ بند کروانے سے پہلے گھر کا خرچہ دیکھنا پڑتا ہے
اور سب سے افسوس کی بات یہ ہے کہ ڈرائیور اس صورتحال سے نہ کام چھوڑ پا رہا ہے، نہ سکون سے کام کر پا رہا ہے۔ کمپنیوں کو اپنا کمیشن وقت پر مل رہا ہے، لیکن ڈرائیور کے حصے میں کیا بچ رہا ہے… یہ صرف وہی جانتا ہے جو روز 10، 12 گھنٹے سڑک پر گزار رہا ہے

20/09/2026

😱😱😱😱

19/09/2026

Alto vlog

Address

Lahore
Raiwind
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awiais alto vlog drive posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category