30/05/2026
اگر بابر اعظم میچ فنش کرکے جاتے تو یہ اننگز اور بھی اچھی ہوجاتی۔ بہرحال یہ ایک عمدہ اننگز تھی، جس میں انہوں نے ایک نئے اور نوجوان کھلاڑی کے ساتھ اچھی شراکت داری قائم کی۔ البتہ تھوڑی بدقسمتی بھی رہی کہ گیند توقع سے کچھ نیچی رہی، جس کی وجہ سے وہ اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔