12/06/2026
میچز شیڈول 🎉🩷🤍🏏🏆
چلو چلو مسلم چوک چلو 🏆🏏🎉🤍
جہان آچکا ہے کرکٹ کا ایک اور بڑا میلہ 🏆🏏🤍🎉
شکیل پٹرولیم ٹیپ بال کرکٹ لیگ (ایڈیشن 1) 🏏
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے خوشخبری! رحیم یار خان میں ٹیپ بال کرکٹ کا ایک شاندار اور سنسنی خیز ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے۔ اپنی ٹیمیں تیار کر لیں اور اس بڑے مقابلے کا حصہ بنیں!
برانڈ ایمبیسڈر،
فلک بشیر،
نعمان نونا،
چیف آرگنائزر،
رئیس صابر،
رئیس ناصر،
🥇 پہلا انعام 40,000 روپے
🥈 دوسرا انعام 15,000 روپے
💰 انٹری فیس: 5000 روپے
👥 کل ٹیمیں: صرف 8 ٹیمیں حصہ لے سکیں گی،
🗓️ تاریخ: 14 جون (بروز اتوار)
📍 بمقام: مسلم چوک کے ایل پی روڈ رحیم یار خان
ایونٹ کے تمام میچز آپ کو Atta Tapeball Live سے لائیو دکھائے جائینگے،