Ideal cricket club chak 88p

Ideal cricket club chak 88p cricket page

Rahim yar khan premier League T20 formet At khalifa park 🏆+captions
25/03/2026

Rahim yar khan premier League T20 formet At khalifa park 🏆+captions

Welcome   Kings🏏🏏رحیم یار خان براڈکاسٹرز لیگ سیزن 2بمقام: ٹبہ غریب شاہ کرکٹ گراؤنڈ، رحیم یار خانڈے اینڈ نائٹ لیگ تاریخ: ...
14/03/2026

Welcome
Kings🏏🏏
رحیم یار خان براڈکاسٹرز لیگ سیزن 2
بمقام: ٹبہ غریب شاہ کرکٹ گراؤنڈ، رحیم یار خان
ڈے اینڈ نائٹ لیگ
تاریخ: 15 اپریل 2026 بروز بدھ
⏰ وقت: دوپہر 1 بجے آغاز
🎙 آرگنائزر:
پروفیشنل براڈکاسٹر اویس حنیف چاند
🏏 شرکت کرنے والی ٹیمیں
1. صادق آباد ٹائیگرز
2. بہاولپور نوابز
3. خانپور لائنز
4. رحیم یار خان کنگز
✨ تمام شائقینِ کرکٹ سے گزارش ہے کہ جیسے آپ بڑے پلیئرز کو سپورٹ کرتے ہیں ویسے ہی براڈکاسٹرز،ایڈیٹرز، کنٹینٹ کریٔیٹرز اور کمنٹیٹرز کو بھی سپورٹ کریں۔ گراؤنڈ آئیں، اپنی فیورٹ ٹیم کو سپورٹ کریں، لیگ کو چار چاند لگائیں اور میچز کو خوب انجوائے کریں,کراؤڈ میں کیچ پکڑنے والوں کو کیش انعام دیا جائے گا۔

📡 لیگ کے تمام میچز چاند کرکٹ لائیو فیس بک پیج پر لائیو نشر کیے جائیں گے، اس لیے تمام دوست پیج کو لائک اور فالو کر لیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں...

❤️4 Teams and 44 Plyers Around Bahawalpur To Sakhar Will Be In Action🔥رحیم یار خان براڈکاسٹرز لیگ سیزن 02 – 2026بمقام: ٹ...
07/03/2026

❤️4 Teams and 44 Plyers Around Bahawalpur To Sakhar Will Be In Action🔥
رحیم یار خان براڈکاسٹرز لیگ سیزن 02 – 2026
بمقام: ٹبہ غریب شاہ کرکٹ گراؤنڈ، رحیم یار خان
ڈے اینڈ نائٹ لیگ
📅 تاریخ: 15 اپریل 2026 بروز بدھ
⏰ وقت: دوپہر 1 بجے آغاز
🎙 آرگنائزر:
پروفیشنل براڈکاسٹر اویس حنیف چاند.
بہاولپور،یزمان،اچشریف،لیاقت پور،خانپور،رحیم یار خان،صادق آباد،ڈھرکی،منٹھار اور سکھر تک کے تمام براڈکاسٹرز،ایڈیٹرز،کنٹینٹ کرییٹرز اور کمنٹیٹرز ہونگے ان ایکشن۔
🏏 شرکت کرنے والی ٹیمیں (کل 4 ٹیمیں):

1. صادق آباد ٹائیگرز
2. بہاولپور نوابز
3. خانپور لائنز
4. رحیم یار خان کنگز
✨ کراؤڈ میں کیچ پکڑنے والوں کو کیش انعام دیا جائے گا۔
📡 لیگ کے تمام میچز چاند کرکٹ لائیو فیس بک پیج پر لائیو نشر کیے جائیں گے، اس لیے تمام دوست پیج کو لائک اور فالو کر لیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں۔

❤️"So Get ready, Broadcasters will once again be in action on the land of Rahim Yar Khan." 🎤🔥رحیم یار خان براڈکاسٹرز لیگ...
06/03/2026

❤️"So Get ready, Broadcasters will once again be in action on the land of Rahim Yar Khan." 🎤🔥
رحیم یار خان براڈکاسٹرز لیگ سیزن 02 – 2026

بمقام: ٹبہ غریب شاہ کرکٹ گراؤنڈ، رحیم یار خان
ڈے اینڈ نائٹ لیگ

📅 تاریخ: 15 اپریل 2026 بروز بدھ
⏰ وقت: دوپہر 1 بجے آغاز

🎙 آرگنائزر:
پروفیشنل براڈکاسٹر اویس حنیف چاند.

بہاولپور،یزمان،اچشریف،لیاقت پور،خانپور،رحیم یار خان،صادق آباد،ڈھرکی،منٹھار اور سکھر تک کے تمام براڈکاسٹرز،ایڈیٹرز،کنٹینٹ کرییٹرز اور کمنٹیٹرز ہونگے ان ایکشن۔
🏏 شرکت کرنے والی ٹیمیں (کل 4 ٹیمیں):

1. صادق آباد ٹائیگرز
2. بہاولپور نوابز
3. خانپور لائنز
4. رحیم یار خان کنگز
✨ کراؤڈ میں کیچ پکڑنے والوں کو کیش انعام دیا جائے گا۔

📡 لیگ کے تمام میچز چاند کرکٹ لائیو فیس بک پیج پر لائیو نشر کیے جائیں گے، اس لیے تمام دوست پیج کو لائک اور فالو کر لیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں

Ryk Broadcaster League Season 2Coming Soon This April 2026Official Logo of the League
06/03/2026

Ryk Broadcaster League Season 2
Coming Soon This April 2026
Official Logo of the League

🤎Champion Champion Lashari Lions Champions🤎ہیرو آف دی فائنل میچ شہزاد رونجھافائنل میچ میں چھ اوورز میں 71 رنز ڈیفینڈ کرن...
02/03/2026

🤎Champion Champion Lashari Lions Champions🤎
ہیرو آف دی فائنل میچ شہزاد رونجھا
فائنل میچ میں چھ اوورز میں 71 رنز ڈیفینڈ کرنے تھے جس میں شہزاد رونجھا نے اپنے دو اوورز میں کوئی چھکا نہیں لگنے دیا اور دو سے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے اپنی ٹیم کو بنوایا چیمپین
😍Well Plyed Shahzad Runjha😍
❤️❤️رمضان نائٹ کپ ڈرافٹنگ لیگ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ❤️❤️
آرگنائزرز:
خبیب یاسین
طلحہ سندھو
فلک شیر
انعامات:
فاتح ٹیم کے لیے 50,000 روپے نقد
رنر اپ ٹیم کے لیے 20,000 روپے نقد
بمقام:
چک نمبر P/88

❤️❤️رمضان نائٹ کپ ڈرافٹنگ لیگ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ چک 88p❤️آج بات کرتے ہیں فخرے  منٹھار سوجرا خان مہر کی جس نے پورے ٹو...
02/03/2026

❤️❤️رمضان نائٹ کپ ڈرافٹنگ لیگ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ چک 88p❤️

آج بات کرتے ہیں فخرے منٹھار سوجرا خان مہر کی جس نے پورے ٹورنامنٹ میں اپنا لوہا منوایا باؤلنگ میں کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور بیٹنگ میں بھی کمال کا کھیل پیش کیا، تمام شائقین کو اپنا دیوانا بنایا
Will played brother ،❤️❤️❤️❤️

❤️❤️رمضان نائٹ کپ ڈرافٹنگ لیگ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ❤️Congratulations Lashari CcChampion champion 🏆 ❤️رمضان نائٹ کرکٹ ٹو...
02/03/2026

❤️❤️رمضان نائٹ کپ ڈرافٹنگ لیگ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ❤️

Congratulations Lashari Cc
Champion champion 🏆
❤️
رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ چک نمبر 88p جس کا فائنل لاشاری کرکٹ کلب نے اپنے نام کیا کمال کا کھیل پیش کیا تمام کھلاڑیوں نے
کیپٹن عمیر خان لاشاری کو فائنل اپنے نام کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں Congratulations Umair khan lashari

❤️Welcome.Chief Guests Of the FinalMatch❤️ Tonight BiG ClashThe FinalIdeal CC Chak 88 Vs Lashari LionsBiG Stars Are in A...
01/03/2026

❤️Welcome.Chief Guests Of the FinalMatch❤️
Tonight BiG Clash
The Final
Ideal CC Chak 88 Vs Lashari Lions
BiG Stars Are in Action Tonight
❤️❤️رمضان نائٹ کپ ڈرافٹنگ لیگ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ❤️❤️
آرگنائزرز:
خبیب یاسین
طلحہ سندھو
فلک شیر
انعامات:
فاتح ٹیم کے لیے 50,000 روپے نقد
رنر اپ ٹیم کے لیے 20,000 روپے نقد
بمقام:
چک نمبر P/88
اس شاندار ٹورنامنٹ کے تمام میچز میری آواز میں لائیو نشر کیے جائیں گے
صرف اور صرف
Chand Cricket Live
رحیم یار خان کے تمام کرکٹ شائقین تیار رہیں
کیونکہ رمضان نائٹ کرکٹ کا اصل مزہ اب شروع ہونے والا ہے 🏏🔥

Tonight BiG ClashThe FinalIdeal CC Chak 88 Vs Lashari LionsBiG Stars Are in Action Tonight ❤️❤️رمضان نائٹ کپ ڈرافٹنگ لیگ...
01/03/2026

Tonight BiG Clash
The Final
Ideal CC Chak 88 Vs Lashari Lions
BiG Stars Are in Action Tonight
❤️❤️رمضان نائٹ کپ ڈرافٹنگ لیگ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ❤️❤️
آرگنائزرز:
خبیب یاسین
طلحہ سندھو
فلک شیر
انعامات:
فاتح ٹیم کے لیے 50,000 روپے نقد
رنر اپ ٹیم کے لیے 20,000 روپے نقد
بمقام:
چک نمبر P/88
اس شاندار ٹورنامنٹ کے تمام میچز لائیو نشر کیے جائیں گے
صرف اور صرف
Chand Cricket Live
رحیم یار خان کے تمام کرکٹ شائقین تیار رہیں
کیونکہ رمضان نائٹ کرکٹ کا اصل مزہ اب شروع ہونے والا ہے 🏏🔥

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
MAHAR.1088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideal cricket club chak 88p posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category