ProFit Health and Fitness Academy

Call Website Contact the business

ProFit Health and Fitness Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ProFit Health and Fitness Academy, Sport & recreation, Rahimyar Khan.

Natural Health and Fitness Daily Tips, Exercise Therapy, Physio Therapy Tips, Homeopathy Treatment and Tips, Daily Healthy Exercise Tips for arthritis and muscles Problums, with Your Best Doctor Sajid Sheikh,

16/10/2026

Frozen Shoulder Treatment.
Dr.Sajid Sheikh
03146700489
















04/07/2026

**🌿 کامیاب ہومیوپیتھک کیس 🌿**
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے.

میرے پاس ایک مریضہ آئی جو شدید بیماری اور کمر کے ناقابلِ برداشت درد کی وجہ سے بسترِ علالت پر تھی۔ وہ اٹھنے، بیٹھنے اور چلنے پھرنے سے قاصر تھی، جس سے اہلِ خانہ شدید پریشان تھے۔

ہومیوپیتھک علاج اور تھراپی کے باقاعدہ آغاز کے بعد مریضہ کی صحت میں آہستہ آہستہ نمایاں بہتری آنا شروع ہوئی، اور کچھ عرصے بعد وہ دوبارہ خود اٹھنے، بیٹھنے اور چلنے پھرنے کے قابل ہو گئی۔

الحمدللہ، یہ ایک کامیاب کیس تھا جس نے ایک بار پھر بروقت علاج، مستقل مزاجی اور اللہ تعالیٰ کے فضل کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

**ڈاکٹر ساجد شیخ**
*ہومیوپیتھک ڈاکٹر* 🌿

> **نوٹ:** ہر مریض کی کیفیت مختلف ہوتی ہے، اس لیے علاج کے نتائج ہر فرد میں ایک جیسے نہیں ہو سکتے۔ بروقت معائنہ اور مناسب علاج ضروری ہے۔







15/06/2026

**الحمدللہ ایک اور کامیاب کیس**

یہ فالج کی مریضہ گزشتہ *9 سال* سے شدید علالت کا شکار تھی۔ بیماری کی وجہ سے وہ بستر سے اٹھنے کے قابل بھی نہیں تھی اور شہر کے نامور نیورو سرجنز کے زیرِ علاج رہی، مگر خاطر خواہ بہتری نہ آ سکی۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہاتھ پاؤں بھی سوکھنا شروع ہو گئے تھے۔

اللہ کے فضل و کرم سے میرے علاج کے بعد مریضہ کی حالت میں دن بہ دن نمایاں بہتری آنا شروع ہوئی۔ صرف *دو ماہ* کے عرصے میں مریضہ خود کروٹ لینے، بیٹھنے اور کھڑے ہونے کے قابل ہو گئی، جبکہ اب سہارے کے ساتھ چل بھی سکتی ہے۔ یہ بہتری اللہ تعالیٰ کے کرم، درست علاج اور مسلسل توجہ کا نتیجہ ہے۔
Dr.Sajid Sheikh
03146700489












09/06/2026

کچھ عرصہ قبل سکھر سے ایک مریض میرے کلینک آیا جس کو کمر میں گولی لگنے کی وجہ سے دونوں ٹانگیں ناکارہ (فالج) ہو گئی تھیں. پورے پاکستان کے تقریباً ہر بڑے شہر کے بہتری اور مشہور ڈاکٹروں سے علاج کروا چکا تھا. زندگی تو بچ گئی مگر ٹانگوں کا مسئلہ حل نہیں ہوا.
جب مریض آیا تو اس وقت اس کی ذہنی حالت بہت خراب ہو چکی تھی اس نے مجھے بتایا کہ میرا دل کرتا ہے کہ میں خودکشی کر لوں کیونکہ اب تک متعدد آپریشن اور علاج پر میرے لاکھوں روپے لگ چکے ہیں اور ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ میری حالت میں اب مزید بہتری ہونا ممکن نہیں.
میرے کلینک میں پہلے ہی دن علاج سے مریض نا صرف ذہنی طور پر مطمئین ہوا بالکل اس کی جسمانی حالت میں بھی بہت بہتری آئی. درد کم ہوا.
بائیں ٹانگ کو چھونے بھی نہیں دیتا تھا کیونکہ شدید درد ہوتا تھا مگر اس ٹانگ کو ہلا نہیں سکتا تھا.
دائیں ٹانگ بالکل سُن تھی. علاج کے بعد اس میں کچھ بہتری آئی اور چھونے کا احساس واپس آیا
اللہ تعالیٰ مزید بہتری عطاء فرمائے آمین.









06/06/2026
06/06/2026

Dr. Sajid Sheikh
03146700489









Address

Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00

Telephone

+923146700489

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ProFit Health and Fitness Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ProFit Health and Fitness Academy:

Shortcuts

Share