Stump 2 Stump

Stump 2 Stump stump 2 stump
آپ کے لیے کرکٹ میچ کی تازہ ترین خبریں، اسکور، نتائج اور میچ کا خلاصہ لاتا ہے۔

پاکستان 15 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان 81 رنز بنا لیے 😮جیت کے لیے 30 گیندوں پر مزید 26 رنز درکار ہیں 🔥  |    |
16/06/2024

پاکستان 15 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان 81 رنز بنا لیے 😮

جیت کے لیے 30 گیندوں پر مزید 26 رنز درکار ہیں 🔥

| |

آسٹریلیا نے 13 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنا لیے ، جیت کے لیے 42 گیندوں پر مزید 89 رنز درکار ہیں 🔥  |   |
16/06/2024

آسٹریلیا نے 13 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنا لیے ، جیت کے لیے 42 گیندوں پر مزید 89 رنز درکار ہیں 🔥

| |

آپ کے خیال میں یہ سب پاکستان کے لیے کہاں غلط ہے؟🤔
14/06/2024

آپ کے خیال میں یہ سب پاکستان کے لیے کہاں غلط ہے؟🤔

بھارت ✅️ساوتھ افریقہ ✅️ویسٹ انڈیز ✅️آسٹریلیا ✅️سپر 8 مرحلے کے لئے باقی 4 ٹیموں کی پیشن گوئی کریں 🤔  |   |    |   |
13/06/2024

بھارت ✅️
ساوتھ افریقہ ✅️
ویسٹ انڈیز ✅️
آسٹریلیا ✅️

سپر 8 مرحلے کے لئے باقی 4 ٹیموں کی پیشن گوئی کریں 🤔

| |
| |

ڈیرن سیمی ٹی20 کرکٹ کے بادشاہ ہیں ، بطور کپتان ویسٹ انڈیز جیسی ٹیم کو متحد کیا اور 2 ٹی20 ولڈکپ ٹرافی جیتیں ، اب بطور کو...
13/06/2024

ڈیرن سیمی ٹی20 کرکٹ کے بادشاہ ہیں ، بطور کپتان ویسٹ انڈیز جیسی ٹیم کو متحد کیا اور 2 ٹی20 ولڈکپ ٹرافی جیتیں ، اب بطور کوچ ایک مرتبہ پھر آندرے رسل ، شیرفون ردرفورڈ، جونسن چارلز جیسے کھلاڑیوں کو دوبارہ ٹیم میں لائے اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹی20 ولڈکپ 2024 جیتنے کے لئے فیورٹ ہے

| |
| |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی20 ولڈکپ 2024 کے سپر 8 مرحلہ میں کوالیفائی کرنے کا فارمولا 😮1-پاکستان اپنے اگلے دونوں میچز میں آئر...
11/06/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی20 ولڈکپ 2024 کے سپر 8 مرحلہ میں کوالیفائی کرنے کا فارمولا 😮

1-پاکستان اپنے اگلے دونوں میچز میں آئرلینڈ اور کینیڈا کو بھاری مارجن سے شکست دے 🔥

2- بھارت اپنے اگلے دونوں میچز میں یو ایس اے اور کینیڈا کو شکست دے 👏

3- یو ایس اپنے اگلے دونوں میچز میں بھارت اور آئرلینڈ کے خلاف بڑے مارجن سے ہار جائے 😆

اگر ان تینوں میں سے 1 بھی کنڈیشن پوری نہیں ہوتی تو پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20 ولڈکپ 2024 سے آفیشلی باہر ہو جائے گی 💔

|
| |

وسیم اکرم:- افتخار احمد لیگ سائیڈ پر ایک شاٹ جانتے ہیں۔ وہ برسوں سے ٹیم کا حصہ ہیں لیکن بیٹنگ کرنا نہیں جانتے۔کیا آپ افت...
10/06/2024

وسیم اکرم:- افتخار احمد لیگ سائیڈ پر ایک شاٹ جانتے ہیں۔ وہ برسوں سے ٹیم کا حصہ ہیں لیکن بیٹنگ کرنا نہیں جانتے۔

کیا آپ افتخار احمد کے بارے میں وسیم اکرم کی رائے سے متفق ہیں؟🤔

I I I I I

بھارت کے خلاف پاکستان کے لیے بہترین پلیئنگ الیون۔آپ کے خیالات؟ 🤔  I   I   I   I
09/06/2024

بھارت کے خلاف پاکستان کے لیے بہترین پلیئنگ الیون۔

آپ کے خیالات؟ 🤔

I I I I

پاکستان کی امریکہ کے خلاف  ہارنے کی سب سے بڑی وجہ بولنگ یا بیٹنگ نہیں بلکہ سفید سوٹ میں ملبوث بھارتی بلے باز ویرات کوہلی...
08/06/2024

پاکستان کی امریکہ کے خلاف ہارنے کی سب سے بڑی وجہ بولنگ یا بیٹنگ نہیں بلکہ سفید سوٹ میں ملبوث بھارتی بلے باز ویرات کوہلی ہے جو خفیہ ایجنسی راء کا ایجنٹ بن کر آیا ہوا تھا ، راء پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ سے قبل نفسیاتی طور پر کمزور کرنا چاہتی تھی ۔ 🤣
تمام ورلڈ کپ کے بال بائی بال اپڈیٹس کیلئے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں تاکہ ھر نیا خبر سے باخبر رہیئے

بابر اعظم ان تمام 4 ٹیموں کے خلاف ہارنے والے کرکٹ کے پہلے کپتان بن گئے۔
07/06/2024

بابر اعظم ان تمام 4 ٹیموں کے خلاف ہارنے والے کرکٹ کے پہلے کپتان بن گئے۔

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے نیویارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹیڈیم سے دور ہوٹل میں رہائش کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی سی...
06/06/2024

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے نیویارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹیڈیم سے دور ہوٹل میں رہائش کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی سی سی سے تشویش کا اظہار کیا، جس کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہوٹل تبدیل کر دیا گیا 👏😍

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم باقی ٹیموں کی طرح نیویارک میں اسٹیڈیم سے 90 منٹ کی مسافت پر موجود ہوٹل میں رہائش پذیر تھی ، جبکہ بھارت کی ٹیم اسٹیڈیم سے 10 منٹ کی مسافت پر ہوٹل میں رہائش پذیر ہے ، جس پر محسن نقوی نے آئی سی سی سے پاکستان ٹیم کو بھی بھارت کی طرح اسٹیڈیم کے نزدیک رہائش دینے کی بات کی اور ساتھ ہی اس بات کی دھمکی دی کہ اگر پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہوٹل تبدیل نہ کیا گیا تو پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے خرچہ پر ہوٹل کا انتظام کرے گی ، جس کے بعد اب پاکستان کرکٹ ٹیم کو اسٹیڈیم سے 15 منٹ کی مسافت پر ہوٹل میں رہائش دے دی گئی ہے ✅️

|
| |
| |

کل امریکہ کے خلاف ٹی20 ولڈکپ 2024 کے پہلے میچ میں پاکستان کی پلئینگ الیون یہ ہو گی 👏😍پاکستان کرکٹ ٹیم 5 بیٹسمین،  2 آلرا...
05/06/2024

کل امریکہ کے خلاف ٹی20 ولڈکپ 2024 کے پہلے میچ میں پاکستان کی پلئینگ الیون یہ ہو گی 👏😍

پاکستان کرکٹ ٹیم 5 بیٹسمین، 2 آلراونڈر ، 3 فاسٹ بولرز جبکہ 1 اسپنر پر مشتمل ہو گی 🔥

| |
| |

Address

Jaddah Town
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stump 2 Stump posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Stump 2 Stump:

Share

Category