15/01/2026
ٹیم میں نہ کین ولیمسن تھا ،نہ سینٹر تھا ، نہ ٹوم لیتھیم تھا ، نہ رچن راویندرا تھا ، چیپ مین تھا ، نہ جیمی نیشم تھا ، نہ ساوتھی تھا نہ ہنری اور نہ ہی ٹرینٹ بولٹ تھا۔۔
اکیلے ڈیرل مچل پوری انڈین ٹیم کو دھو کے رکھ دیا ،117 گیندوں پر 131 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔نیوزی لینڈ کی سی ٹیم نے انڈیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کر لی۔۔