SA - £o\/€r

SA - £o\/€r اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

01/04/2025
01/04/2025
اگر کوئی برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے پیغام ھو تو بتا دیں
30/08/2024

اگر کوئی برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے پیغام ھو تو بتا دیں

کہتے ہیں ایک اعرابی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی کچھ لوگ اس کے پاس پوچھنے اور سبب معلوم کرنے آئے کہ اُس نے طلاق کیوں دی وہ...
19/08/2024

کہتے ہیں ایک اعرابی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی کچھ لوگ اس کے پاس پوچھنے اور سبب معلوم کرنے آئے کہ اُس نے طلاق کیوں دی وہ کہنے لگا :

کہ وہ ابھی عدت میں ہے ابھی تک وہ میری بیوی ہے مجھے اُس سے رجوع کا حق حاصل ہے میں اگر اس کے عیب تمہارے سامنے بیان کر دوں تو رجوع کیسے کروں گا ..؟؟

لوگوں نے انتظار کیا اور عدت ختم ہوگئی اور اس شخص نے رجوع نہیں کیا لوگ دوبارہ اُس کے پاس آئے تو ،،،

اس نے کہا : اگر میں نے اب اس کے بارے میں کچھ بتایا تو یہ اُس کی شخصیت مسخ کرنے کے مترادف ہوگا اور کوئی بھی اس سے شادی نہیں کرے گا !!

لوگوں نے انتظار کیا حتٰی کہ اس عورت کی دوسری جگہ شادی ہوگئی لوگ پھر اُس کے پاس آئے اور طلاق کا سبب پوچھنے لگے اس اعرابی نے کہا :
اب چونکہ وہ کسی اور کی عزت ہے اور مروت کا تقاضا یہ ہے کہ میں پرائی اور اجنبی عورت کے بارے میں اپنی زبان بند رکھوں ۔۔ !!

*یہ تحریر اُن لوگوں کے لیۓ ہے جو اپنی بیوی کی غلطیاں اپنے دوست و احباب کو بتاتے پھرتے ہیں۔*

دوسروں کے عیب چھوڑو ؛؛

کبھی اپنے سامنے بھی آئینہ رکھو ۔۔

منقولcopy

Awam smajh g*i ho g*i ho gi
05/08/2024

Awam smajh g*i ho g*i ho gi

05/08/2024
05/08/2024

‏عمران خان معیشت کو 6 فیصد پر چھوڑ کر گیا ان نمونوں نے زراعت تباہ ، صنعت تباہ، ایکسپورٹ تباہ کردی مہنگائی 3 گناہ کر دی۔ حماد اظہر

28/04/2024

🔥سکولز میں ڈانس و موسیقی پروگرامز کیخلاف پہلا رزلٹ

گورنمنٹ سکول اسمبلی میں لڑکی نے جب لاوڈ اسپیکر میں پاکستانی مشہور ڈرامہ عشق کا گانا گایا تو لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

احتجاج شروع کردیا کہ ہم اپنے بچوں کو کنجر نہیں بنانا چاہتے ۔

28/04/2024

اور یہ رہا اسلامی جمہوریہ پاکستان،،،
ہم فلسطین اور فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں 🤔🤔🤔🤔
لعنت ہے ایسے کھڑے ہونے پر....

Address

Rehmat Colony Near Thali Chowk
Rahim Yar Khan
64200

Telephone

03339671344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SA - £o\/€r posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SA - £o\/€r:

Share