Ammy bhai live cricket

Ammy bhai live cricket Follow my page for live cricket matches �

پہلا آل تحصیل اوپن پاکستان کالونی ٹورنامنٹ بمقام پاکستان کالونی گراؤنڈ ۔۔۔اس ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمز ہوں گی اور خانپور تحصی...
01/10/2023

پہلا آل تحصیل اوپن پاکستان کالونی ٹورنامنٹ
بمقام پاکستان کالونی گراؤنڈ ۔۔۔
اس ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمز ہوں گی اور خانپور تحصیل کے تمام کھلاڑی کھیل سکتے ہیں۔۔۔

ٹورنامنٹ آرگنائزرز :
مبشر عبداللہ
ملک اسامہ
ملک ساجد
عمر عباد
ارشد

ٹورنامنٹ کے تمام میچز آپ کو فیسبک پیج
AMMY BHAI LIVE CRICKET
سے لایئو دکھایئے جایئں گے۔۔۔
پیج کو لائک اور فالو کریں تاکہ آپ کو تمام اپڈیٹ ملتی رہیں۔۔۔
https://www.facebook.com/ammybhailivecricket?mibextid=ZbWKwL

جلد سے جلد اپنی ٹیم رجسٹر کروایں اور بنیں بہت ہی شاندار ٹورنامنٹ کا حصہ۔۔۔

پہلا آل تحصیل اوپن پاکستان کالونی ٹورنامنٹ بمقام پاکستان کالونی گراؤنڈ ۔۔۔اس ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمز ہوں گی اور خانپور تحصی...
30/09/2023

پہلا آل تحصیل اوپن پاکستان کالونی ٹورنامنٹ
بمقام پاکستان کالونی گراؤنڈ ۔۔۔
اس ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمز ہوں گی اور خانپور تحصیل کے تمام کھلاڑی کھیل سکتے ہیں۔۔۔

ٹورنامنٹ آرگنائزرز :
مبشر عبداللہ
ملک اسامہ
ملک ساجد
عمر عباد
میاں نوید

ٹورنامنٹ کے تمام میچز آپ کو فیسبک پیج
Ammy bhai live cricket
سے لایئو دکھایئے جایئں گے۔۔۔
پیج کو لائک اور فالو کریں تاکہ آپ کو تمام اپڈیٹ ملتی رہیں۔۔۔
https://www.facebook.com/ammybhailivecricket?mibextid=ZbWKwL

یہ ہیں جی مبشر عبداللہ آج کے دن یہ بھی آل راؤنڈر کھیل پیش کرتے ہووئے بہت ہی کمال کا کھیلے اپنے ہر میچ میں بہت ہی کمال کی...
15/09/2023

یہ ہیں جی مبشر عبداللہ
آج کے دن یہ بھی آل راؤنڈر کھیل پیش کرتے ہووئے بہت ہی کمال کا کھیلے
اپنے ہر میچ میں بہت ہی کمال کی پرفارمنس دی سیمی فائنل میں پہنچے اور بدقسمتی سے انجری کا شکار ہو گئے اور سیمی فائنل سے باہر ہونا پڑا۔۔۔ لیکن اپنی کمال کی پرفارمنس سے سب لوگوں کے دل جیت لئے۔۔۔
اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابی عطا کرے
آمین۔۔۔

آج کے کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں سپیشل تھینکس کے حقدار ایڈووکیٹ جناب بابر صاحب جن کی مدد سے یہ ٹورنامنٹ پایہ تکمیل تک پہ...
15/09/2023

آج کے کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں سپیشل تھینکس کے حقدار
ایڈووکیٹ جناب بابر صاحب جن کی مدد سے یہ ٹورنامنٹ پایہ تکمیل تک پہنچا ۔۔۔
ہم دل سے بابر بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔۔
اللہ پاک بابر بھائی کو بہت کامیابیاں عطا کرے۔۔۔
آمین۔۔۔۔

ہیرو آف دا ٹورنامنٹ ملک اسامہبہت کمال کی آل راؤنڈر پرفارمنس دی آج سارا دن بہت سی ٹیمز کے خلاف اکیلے ہی کھیلتے ہووئے پہنچ...
15/09/2023

ہیرو آف دا ٹورنامنٹ
ملک اسامہ
بہت کمال کی آل راؤنڈر پرفارمنس دی آج سارا دن بہت سی ٹیمز کے خلاف اکیلے ہی کھیلتے ہووئے پہنچے فائنل میں اور فائنل میں بھی بہت کمال کی بالنگ اور بیٹنگ کر کے فائنل کیا اپنے نام۔۔۔
اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابی عطا کرے۔۔۔
آمین۔۔۔

یہ ہیں جی ندیم گلآج کے ٹورنامنٹ میں آل راؤنڈر کھیلتے ہووئے تباہی مچا دی۔۔۔بہت سی ٹیمز کا مقابلہ کر کے فائنل میں پہنچے بد...
15/09/2023

یہ ہیں جی ندیم گل
آج کے ٹورنامنٹ میں آل راؤنڈر کھیلتے ہووئے تباہی مچا دی۔۔۔
بہت سی ٹیمز کا مقابلہ کر کے فائنل میں پہنچے بدقسمتی سے فائنل تو نہ جیت سکے لیکن سارا دن آل راؤنڈر کی کمال کی پرفارمنس دے کر پورے کراؤڈ کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔۔۔
اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابی عطا کرے
آمین۔۔۔

یہ ہیں جی عمر عباد اور ملک عثمان (سونو)آج کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں ان کی جوڑی نے خوب تباہی مچائی۔۔۔عمر سارا دن بہت کما...
15/09/2023

یہ ہیں جی عمر عباد اور ملک عثمان (سونو)
آج کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں ان کی جوڑی نے خوب تباہی مچائی۔۔۔
عمر سارا دن بہت کمال کی بالنگ کرتے رہے اور سونو اس سے بڑھ کر بیٹنگ کرتے نظر آئے دونوں کی جوڑی نے بہت سی ٹیمز کا مقابلہ کیا اور سیمی فائنل میں پہنچے بد قسمتی سے فائنل میں جگہ نہ بنا سکے لیکن سارا دن کمال کی پرفارمنس دے کر پورے کراؤڈ کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔۔۔
اللہ پاک دونوں بھائیوں کو مزید کامیابیاں عطا کرے
آمین۔۔۔۔

آیا ای شہزادہ جی ہاں حیدرآج کی سیریز میں مارخور 11 کی نمائندگی کرتے ہووئے پہلے میچ میں کمال کی بیٹنگ کی۔۔۔136 جیسے بڑے س...
08/09/2023

آیا ای شہزادہ
جی ہاں حیدر
آج کی سیریز میں مارخور 11 کی نمائندگی کرتے ہووئے پہلے میچ میں کمال کی بیٹنگ کی۔۔۔
136 جیسے بڑے سکور کے ٹارگٹ میں عثمان AB کا ساتھ دیتے ہووئے 6+ سکسز لگائے اور اپنی کلاس شو کرتے ہووئے اپنی ٹیم کی جیت میں بہت اہم کردار ادا کیا۔۔
اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابی عطا کرے آمین۔۔۔۔

زین بلٹجیسا نام ویسا ہی بالبہت ہی کمال کی سپیڈ کے ساتھ زین بلٹ نے آج اپنی ٹیم مارخور 11 کے لئے پہلے میچ اور دوسرے میچ می...
08/09/2023

زین بلٹ
جیسا نام ویسا ہی بال
بہت ہی کمال کی سپیڈ کے ساتھ زین بلٹ نے آج اپنی ٹیم مارخور 11 کے لئے پہلے میچ اور دوسرے میچ میں کمال کی بالنگ کی۔۔۔
فائنل میچ میں 2 اوورز میں صرف 15 سکور دے کر 3 پلیئرز کو کیا آؤٹ اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔
Well played ZAIN
اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابی عطا کرے
آمین۔۔۔۔

آیا ای حمزہحمزہ لیفٹی بہت ہی کمال کے پلیئر آج کی سیریز میں مارخور 11 کی نمائندگی کرتے ہووئے دونوں میچز میں بہت ہی کمال ک...
08/09/2023

آیا ای حمزہ
حمزہ لیفٹی بہت ہی کمال کے پلیئر
آج کی سیریز میں مارخور 11 کی نمائندگی کرتے ہووئے دونوں میچز میں بہت ہی کمال کی بالنگ کی۔۔
فائنل میچ میں کمال کی بالنگ کی اور سیکنڈ لاسٹ اوور کی لاسٹ بال پر بیٹنگ کے لیئے آئے اور آتے ہی کمال کا سکس لگا کر اپنی ٹیم کو فائنل میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔۔۔۔
اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابی عطا کرے
آمین۔۔۔۔

کوئی پوچھے تو کہنا عثمان AB آیا تھا۔۔۔جی ہاں عثمان AB مارخور 11 کی نمائندگی کرتے ہووئے پہلے میچ میں 136 سکور کے ٹارگٹ می...
08/09/2023

کوئی پوچھے تو کہنا عثمان AB آیا تھا۔۔۔
جی ہاں عثمان AB مارخور 11 کی نمائندگی کرتے ہووئے پہلے میچ میں 136 سکور کے ٹارگٹ میں بہت ہی کمال کا کھیل پیش کیا 8 چھکوں کی مدد سے 67 سکور کی اننگ کھیل ڈالی اور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچانے میں بہت اہم کردار ادا کیا۔۔۔
اللہ پاک بھائی کو مزید کامیابی عطا کرے
آمین۔۔۔۔

چیمپئن چیمپئن 🏆🏆🏆 آج ہووئی 4 ٹیمز کی بہت ہی کمال کی سیریز  بمقام ریلوے گراؤنڈ خانپور جس میںماما 11   ،    کنگ 11   ،   م...
08/09/2023

چیمپئن چیمپئن 🏆🏆🏆
آج ہووئی 4 ٹیمز کی بہت ہی کمال کی سیریز بمقام ریلوے گراؤنڈ خانپور
جس میں
ماما 11 ، کنگ 11 ، مارخور 11 اور رولا 11 نے حصہ لیا
اس سیریز کو اپنے نام کیا مارخور 11 نے۔۔۔
پوری ٹیم نے بہت ہی کمال کا کھیل پیش کیا پہلے میچ میں 136 سکور کا ٹارگٹ چیز کیا اور فائنل میں کنگ 11 کو صرف 57 سکور پر محدود رکھا اور فائنل میچ میں 1 اوور پہلے یہ ٹارگٹ مکمل کر کے فاتح ٹیم بنی۔۔۔
Well played Team MARKHOR 11
اللہ پاک پوری ٹیم کو مزید کامیابیاں عطا کرے۔۔۔
آمین۔۔۔

Address

Rahim Yar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ammy bhai live cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share