24/08/2026
پاک ایران اہم رابطہ، کشیدگی کم کرنے اور آبنائے ہرمز کھولنے پر بڑا فوکس
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا ایک روزہ دورہ مکمل، ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں امریکا ایران تنازع کے خاتمے اور مذاکرات کے ذریعے حل پر اہم بات چیت۔