Bobby56

Bobby56 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bobby56, Sports, quetta ispni Road mubrak chowak, Quetta.

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ ہم جب 2004 میں  پاکستان کے ٹور  پر گیےء  تھے وہاں سے ...
06/10/2026

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ ہم جب 2004 میں پاکستان کے ٹور پر گیےء تھے وہاں سے واپسی پر میری شادی ہونی تھی مجھے آج بھی یاد ہے میری والدہ نے کہا تھا کہ کپڑے پاکستان سے لیکر آنا جب میں لاہور کے مارکیٹ میں گیا تو PCB نے دو سیکورٹی اہلکار میرے ساتھ بھیجے تھے آپ یقین کریں جب مارکیٹ میں سب کو پتہ چلا کہ میں سچن ٹنڈولکر ہوں بھارتی کرکٹر تو جس دوکان سے میں چیزیں خریدتا تو دوکاندار بل لینے سے انکاری ہوتا آگے سے ایک ہی جواب آتا آپ ہمارے مہمان ہیں آپ یقین کریں کہ میں شرمندہ ہوگیا تھا کہ اب میں کیا کروں پھر میں نے کپڑے خریدے اور جو روپے میرے پاس تھے اس میں سے ایک روپے بھی خرچ نہیں ہوا ایک دوکان سے میں نے ٹھیک ٹھاک خریداری کی وہاں ایک پاکستانی میرا فینز کھڑا تھا مجھے ہتہ ہی نہیں تھا کہ اس نے دوکاندر سے پوچھ کر میرا اب بل ادا کردیاتھا جب میں بلز دینے لگا تو دوکاندر نے کہاسر آپ کا بل ہوچکا ہے پاس میں ایک نوجوان کھڑا تھا میں نے اسکو کہا یہ کیسے ہوسکتا ہے خریداری میں کروں اور بل تم دو اس نے کہا پہلے با ت یہ کہ اپ ہمارے مہمان ہے اور دوسری بات کہ میں آپ کا فین ہوں میں نے ایسی مہمان نوازی نہیں دیکھی اور میری زندگی میں پہلی بار اور شاید آخری موقع تھا اتنی شاندار مہمان نوازی جو مجھے ملی باقی پورے دنیا میں گیا ہوں لیکن ایسی مہمان نوازی کہیں بھی نہیں دیکھی

پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ بڑی خبر بڑا دھما کا🚨👍🇵🇰🔥😲🤔
05/10/2026

پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ بڑی خبر بڑا دھما کا
🚨👍🇵🇰🔥😲🤔

Babar azam records He is a good guy
04/10/2026

Babar azam records
He is a good guy

Fast bowlers who become no 1 postion in ICC Ranking  (since 1970s)...         ゚viralシfypシ゚
04/10/2026

Fast bowlers who become no 1 postion in ICC Ranking (since 1970s)... ゚viralシfypシ゚

03/10/2026

Left protugal time
Cr7 do right decision or bed

03/10/2026

Very sad moments for hassan nawaz but we still proud you. your our hero not that time but next time
゚viralシfypシ゚viralシalシ

🚨 پاکستان 🇵🇰 بمقابلہ بھارت 🇮🇳 — فائنلز کی جنگ میں کون آگے؟ 🏆🔥پاکستان اور بھارت کی کرکٹ تاریخ میں بڑے ایونٹس کے فائنلز ہم...
02/10/2026

🚨 پاکستان 🇵🇰 بمقابلہ بھارت 🇮🇳 — فائنلز کی جنگ میں کون آگے؟ 🏆🔥

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ تاریخ میں بڑے ایونٹس کے فائنلز ہمیشہ ہی سنسنی خیز رہے ہیں۔ 1985 سے 2025 تک دونوں ٹیمیں 13 مرتبہ فائنل میں آمنے سامنے آئیں، اور ان مقابلوں میں پاکستان نے 8 جبکہ بھارت نے 5 فائنلز اپنے نام کیے۔ 🇵🇰🔥🇮🇳

🏆 پاکستان کی 8 فائنل فتوحات:
1986 — آسٹرل ایشیا کپ
1991 — ولز ٹرافی
1994 — آسٹرل ایشیا کپ
1998 — انڈیپینڈنس کپ
1999 — پیپسی کپ
1999 — کوکا کولا کپ
2008 — کٹ پلی کپ
2017 — چیمپئنز ٹرافی

🏆 بھارت کی 5 فائنل فتوحات:
1985 — ورلڈ چیمپئن شپ آف کرکٹ
1998 — انڈیپینڈنس کپ
1998 — انڈیپینڈنس کپ
2007 — ٹی20 ورلڈ کپ
2025 — ایشیا کپ

اور اب تاریخ میں ایک اور بڑا فائنل شامل ہونے جا رہا ہے! 🔥

📅 3 اکتوبر 2026 کو ایشین گیمز کے فائنل میں پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ آئی سی سی کے مطابق یہ گولڈ میڈل میچ نیسن، جاپان میں کھیلا جائے گا۔ 🏆🇵🇰🇮🇳

کیا پاکستان فائنلز کے اس ریکارڈ میں اپنی نویں فتح شامل کرے گا؟ 👀🔥

02/10/2026

Abul Hossain official

M Rizwan xi     ゚viralシfypシ゚viralシalシ
02/10/2026

M Rizwan xi
゚viralシfypシ゚viralシalシ

01/10/2026

Catches wins matches
#

Address

Quetta Ispni Road Mubrak Chowak
Quetta
87000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bobby56 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category