poi cricket trending

poi cricket trending only for enjoyment of sports and for cricket lovers �

Yar ye austrailia hai ya phir zimbabwe 😃0runs par 3out. Ye kiya drama hai🤔🤔🤔
11/06/2026

Yar ye austrailia hai ya phir zimbabwe 😃0runs par 3out.
Ye kiya drama hai🤔🤔🤔

🚨اگر پاکستان نے ورلڈ کپ 2027 جیتنا ہے تو ان 4 کھلاڑیوں کو ٹیم میں واپس لانا ہوگا🚨 میری رائے میں اگر فخر زمان، محمد رضوان...
11/06/2026

🚨اگر پاکستان نے ورلڈ کپ 2027 جیتنا ہے تو ان 4 کھلاڑیوں کو ٹیم میں واپس لانا ہوگا🚨 میری رائے میں اگر فخر زمان، محمد رضوان، کامران غلام اور حسن نواز کو مستقل طور پر ٹیم کا حصہ بنایا جائے تو پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ ایک بار پھر دنیا کی خطرناک ترین لائن اپس میں شامل ہو سکتی ہے۔ فخر زمان کی جارحانہ بیٹنگ، محمد رضوان کی مستقل مزاجی، کامران غلام کی صلاحیت اور حسن نواز کی بے خوف بیٹنگ پاکستان کے لیے بڑا فرق پیدا کر سکتی ہے۔ اگر یہ چاروں کھلاڑی اپنی بہترین فارم میں ٹیم کا حصہ ہوں تو پاکستان نہ صرف بڑی ٹیموں کو ٹف ٹائم دے سکتا ہے بلکہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بننے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا آپ میری بات سے متفق ہیں یا آپ کسی اور کھلاڑی کو ٹیم میں دیکھنا چاہتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں! 👇🇵🇰🔥
Stars ⭐⭐⭐behjo support k liye

آئ سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آغاز 12 جون سے ہو رہا ہے جو مختلف وینیوز پر کھیلا جائے گا،پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف...
08/06/2026

آئ سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آغاز 12 جون سے ہو رہا ہے جو مختلف وینیوز پر کھیلا جائے گا،
پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت سے 14 جون کو برمنگھم میں کھیلے گا ،
ویسے اس بار جیسے پاکستانی ویمن ٹیم نے ہوم سیریز میں زمبابوے کا حال کیا ہے امید ہے ورلڈ کپ میں ویسے ہی بھارت کے ساتھ میچ دیکھنے کو ملے گا ،


⭐⭐⭐behjo support k liye.

08/06/2026

🏏🏏🏏Real king kon hai?
⭐⭐stars behjo support k liye.

My fvoriteapka favorite kon hai?
08/06/2026

My fvorite
apka favorite kon hai?

💥Aik baar phir pakistani team babar azam ki batting ki wajah se jeet gayi warna ye 158 b cross nahi karpate. Babar k fan...
05/06/2026

💥Aik baar phir pakistani team babar azam ki batting ki wajah se jeet gayi warna ye 158 b cross nahi karpate.
Babar k fans ho to stars⭐⭐⭐behjo.

05/06/2026

مبارک ہو 🌹🌹🌹
پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰نے سیریز 2/1 سے جیت لی۔
سپورٹ کیلیے ⭐⭐⭐بھیجو۔



اس سے پہلے موبائیل کی بیٹری کم ہو جائے 😍صبح صبح بتا دیں آپکے موبائیل کی بیٹری کے مطابق آج بابر اعظم دوسرے ونڈے کتنے رنز ...
02/06/2026

اس سے پہلے موبائیل کی بیٹری کم ہو جائے 😍
صبح صبح بتا دیں آپکے موبائیل کی بیٹری کے مطابق آج بابر اعظم دوسرے ونڈے کتنے رنز بنائیں گے ۔۔؟؟
میرا موبائیل 92 اور آپکا ۔۔۔؟

02/06/2026

زرا یہ سنیں 🫵🫵🫵🫵۔
جب بابر کپتان تھا🌹🌹🌹۔



Address

Poi Balochistan
Quetta
84300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when poi cricket trending posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share