Mulla Khail Premier League

Mulla Khail Premier League Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mulla Khail Premier League, Sports League, Quetta.

03/06/2025

خان جی ملاخیل جو سیاست او سپورٹس سے وابستہ نوجوان ہیں ہمیشہ وہ قوم کو سیاست اور سپورٹس کے حوالے سے فائیدہ مند رہا ہیں جہاں بھی آل ملاخیل لیگ ہوں یا وہاں اس نے اپنے حد تک لگی کو بہتری کیلئے کوشش کی ہیں
آنے والے سیزن 18 میں بھی اسی طرح کمیٹی کا رکن منتخب ہوا ہیں اور آنے والے شائقین کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتا ہیں کے ڈسپلن کا خاص خیال رکھیں شکریہ
Mulla Khail Premier League
Mulla Khail Zawanan

آل ملاخیل پرائمر لیگ سیزن 18 کے 28 ٹیموں کا مقابلے کل شام کو Draw کے ذریعے سے معلوم کردیا گیا ہیں میچوں کا ٹائمنگ بعد می...
02/06/2025

آل ملاخیل پرائمر لیگ سیزن 18 کے 28 ٹیموں کا مقابلے کل شام کو Draw کے ذریعے سے معلوم کردیا گیا ہیں میچوں کا ٹائمنگ بعد میں شئیر کرینگے شکریہ
Mulla Khail Zawanan
Mulla Khail Premier League

نواں کلی"سال 2020 ملاخیل پرائمر لیگ"جس کا صدر اعلیٰ تعلیم یافتہ شہید انوار الحق ملاخیل تھا اور نائب صدر نجیب خان تھا یہ ...
28/05/2025

نواں کلی
"سال 2020 ملاخیل پرائمر لیگ"
جس کا صدر اعلیٰ تعلیم یافتہ شہید انوار الحق ملاخیل تھا اور نائب صدر نجیب خان تھا یہ سلسلہ اس سے پہلے بھی شروع تھا اِس طرح نواں کلی کو موقع ملا اور انور الحق نے نبھایا اُس ٹورنامنٹ میں دور دور سے ٹیمیں آۓ اور مھمان خاص آۓ تھے بہت خوبصورت ٹورنامنٹ تھا اللہ تعالیٰ شہید انوار الحق کا درجات بلند فرمائے آمین
"سال 2023 ملاخیل پرائمر لیگ" جس کا صدر خوش مزاج شخصیت
ینگ نوجوان سیف اللہ ملاخیل تھا یہ بھی وہی طرح موقع ملا تھا نواں کلی کو اور سیف اللہ کو تو سیف اللہ اور ساتھی مل کر اپنے ٹورنامنٹ کو سر انجام پائے تکمیل تک پہنچایا اور نواں کلی کے نام پر ایک خوبصورت ٹورنامنٹ دے دیا تھا آل ملاخیل کو۔ اللہ تعالیٰ ہمارے نوجوانوں اور نوجوانوں کے اس جذبے کو قائم کریں آمین
"سال 2025 ملاخیل پرائمر لیگ"
جس کا صدر زبیع اللہ اور سینئر کمیٹی ممبرز ہیں یہ ٹورنامنٹ 28 ٹیموں پر مشتمل ہوگا اس ٹورنامنٹ میں آل ملاخیل پلیئر کے علاؤہ دوسرے پلیئر نہیں کھیل سکتے اور یہاں پر سینئر کمیٹی ہیں کسی کے ساتھ کوئی نا انصافی نہیں ہونے دینگے انشاء اللہ یہاں پر ایک بہترین ٹورنامنٹ میں گا آپ کو ہمیں کھیل کے ذریعے سے اپنے آپس میں تعلقات بنانا ہیں ایک دوسرے کو پہچان بنانا ہیں ہم آپ کے آنے پر خوش ہونگے اللہ تعالیٰ آپ کو اور تمام ملاخیل قوم کو آباد رکھیں آمین۔
Mulla Khail Premier League
Mulla Khail Zawanan

آل ملاخیل پرائمر لیگ سیزن 18 نواں کلی بائ پاس نانا گراؤنڈ سینئر کمیٹی ممبرز جنہوں نے سیزن 18 کو چار چاند لگاںا ہیںMulla ...
27/05/2025

آل ملاخیل پرائمر لیگ سیزن 18 نواں کلی بائ پاس نانا گراؤنڈ
سینئر کمیٹی ممبرز جنہوں نے سیزن 18 کو چار چاند لگاںا ہیں
Mulla Khail Premier League
Mulla Khail Zawanan

جیسا آپ لوگوں کو معلوم ہے کی ہر سال ملاخیل کرکٹ ٹورنامنٹ ہوتا ہے جس میں صرف اور صرف ملاخیل پلئیرز کھیل سکتے ہیں اور ہر ٹ...
15/05/2025

جیسا آپ لوگوں کو معلوم ہے کی ہر سال ملاخیل کرکٹ ٹورنامنٹ ہوتا ہے جس میں صرف اور صرف ملاخیل پلئیرز کھیل سکتے ہیں اور ہر ٹورنامنٹ سے پہلے عام علان ہوتی ہیں کہ بغیر ملاخیل کے پلئیر نہیں کیا سکتے ہیں تو لہذا کمیٹی کے طرف تمام ٹیموں سے گزارش ہے کہ ڈسپلن کا حاص خیال رکھیں ٹورنامنٹ کے ساتھ تعاون کریں
کمیٹی صدر خان جی ملاخیل
Mulla Khail Zawanan
Mulla Khail Premier League

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mulla Khail Premier League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category