15/09/2026
On behalf of the Balochistan Fencing Association, we extend our heartfelt prayers and deepest wishes for the fast and full recovery of Ex President Balochistan Olympic Association Malik Afzal Awan. May Almighty Allah grant him complete health, strength, and a swift return to his normal routine.Our thoughts, prayers, and support are with him and his family during this challenging time.
بلوچستان فینسنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے، ہم بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سابق صدر ملک افضل اعوان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دلی دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مکمل صحت و توانائی عطا فرمائے اور وہ جلد اپنے معمولاتِ زندگی کی طرف واپس لوٹ سکیں۔ اس مشکل وقت میں ہماری ہمدردیاں، دعائیں اور حمایت ان کے اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہے۔