Cerckit lovers

Cerckit lovers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cerckit lovers, Sport & recreation, Prince Road, Quetta.

آسٹریلیا کے بعد رضوان  افریقہ کو بھی ان کے گھر میں شکست دے کر آرہا ہے۔۔ کلاسیکل کپتانی۔۔ 💚💪💯  / / / /
23/12/2024

آسٹریلیا کے بعد رضوان افریقہ کو بھی ان کے گھر میں شکست دے کر آرہا ہے۔۔ کلاسیکل کپتانی۔۔ 💚💪💯

/ / / /

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے 16 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 82 رنز بناۓ ہیں۔ 🏏
22/12/2024

تیسرا ون ڈے: پاکستان نے 16 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 82 رنز بناۓ ہیں۔ 🏏

بہت اچھی خبر 🙌😍پاکستان ٹیم کو ODI میں نمبر 1 رینکنگ ٹیم بننے کے لیے جنوبی افریقہ کے خلاف اگلا میچ جیتنا ہوگا۔ 🙌🏻🇵🇰💚🍀 انش...
20/12/2024

بہت اچھی خبر 🙌😍
پاکستان ٹیم کو ODI میں نمبر 1 رینکنگ ٹیم بننے کے لیے جنوبی افریقہ کے خلاف اگلا میچ جیتنا ہوگا۔ 🙌🏻🇵🇰💚🍀 انشاءاللہ 🤞


آسٹریلیا آسٹریلیا میں ✅ زمبابوے میں زمبابوے جنوبی افریقہ میں جنوبی افریقہ ✅ محمد رضوان کی پاکستان ون ڈے ٹیم کی جیت کا سل...
20/12/2024

آسٹریلیا آسٹریلیا میں ✅ زمبابوے میں زمبابوے جنوبی افریقہ میں جنوبی افریقہ ✅ محمد رضوان کی پاکستان ون ڈے ٹیم کی جیت کا سلسلہ جاری ہے!💚🇵🇰 رضوان دور.🫀
کمال کا کپتانی رضوان کے ملتان بواز وا وا👑👑

میں نے کیا کہا اللّٰہ کے مدد سے بابر اعظم فام میں آگیایہ سب انشاء اللہ کے برکت تھے
20/12/2024

میں نے کیا کہا اللّٰہ کے مدد سے بابر اعظم فام میں آگیایہ سب انشاء اللہ کے برکت تھے

روکو پڑلو 🤔
بابر اعظم پین کے لیے بری خبر 🚨
بابر اعظم آج انشاء اللہ 50+ سکور کریگا 👏
ناراض نہ ہو آپ کا ٹائم تو ضائع نہیں کیا معذرت 🙏 فالو کرنا نہ بھولیں 🫵👏

20/12/2024
روکو پڑلو 🤔بابر اعظم پین کے لیے بری خبر 🚨 بابر اعظم آج انشاء اللہ 50+ سکور کریگا 👏ناراض نہ ہو آپ کا ٹائم تو ضائع نہیں کی...
19/12/2024

روکو پڑلو 🤔
بابر اعظم پین کے لیے بری خبر 🚨
بابر اعظم آج انشاء اللہ 50+ سکور کریگا 👏
ناراض نہ ہو آپ کا ٹائم تو ضائع نہیں کیا معذرت 🙏 فالو کرنا نہ بھولیں 🫵👏

کہاں زمبابوے اور کہاں افغانستانتیری بارگاہ میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے.بارڈر ان کا جدا جدا، مگر خدا ان کا ایک ہے۔ زمبابوے...
19/12/2024

کہاں زمبابوے اور کہاں افغانستان
تیری بارگاہ میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے.

بارڈر ان کا جدا جدا، مگر خدا ان کا ایک ہے۔ زمبابوے اور افغانستان کے کھلاڑی میدان میں ایک دوسرے کے حریف مگر اللہ رب العزت کے سامنے سر بسجود ہوتے وقت ایک ہی امام کی اقتدا میں نماز پڑھ رہے ہیں۔ سبحان اللہ ❤️

فالو کرنا نہ بھولیں 🫵👏

ایک شاندار انٹرنیشنل کیرئیر کا اختتام ہوا کیونکہ روی چندرن اشون نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔👏🏻😔 اسطر...
19/12/2024

ایک شاندار انٹرنیشنل کیرئیر کا اختتام ہوا کیونکہ روی چندرن اشون نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔👏🏻😔
اسطرح کرکٹ کے ہر اپڈیٹ کیلئے فالو کرنا نہ بھولیں 🫵👏

Address

Prince Road
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cerckit lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share