22/05/2026
پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن اور صدر پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن سمیع اللہ کاکڑ کی جانب سے بلوچستان کے ہونہار بیٹے 💞 شاہ زیب رند 💞کو مسلسل دسویں مرتبہ چیمپین بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ👈💞 شاہ زیب رند💕 مستقبل میں بھی اپنی محنت، لگن اور بہترین کارکردگی کے ذریعے اپنے صوبے بلوچستان اور وطنِ عزیز پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرتے رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور فتوحات عطا فرمائے۔🇵🇰💯🥊