Baqiyathullah Organization & Scouts Group (Regd) Quetta Pakistan

Call Website Contact the business

Baqiyathullah Organization & Scouts Group (Regd) Quetta Pakistan The Organization helps students with their educational fees and provides free tuition for different levels.

Baqiyathullah Organization & Open Scouts Group is a youth movement with the stated aim of supporting young people in their physical, mental and spiritual development, that they may play constructive roles in society. Baqiyathullah Organization & Scouts Group ® is contributing in the development of society in different fields since the establishment of organization on 16th June 2006. Organization also participate in various social and religious activities. we arrange different programs during the year for promoting religious thoughts and peace among nations in the country. The organization has been generous in providing assistance and aid in the time of need such as natural disasters and earthquake in every corner of the country. Youth development activities such as scouting,education,health and sports in a peaceful environment is our priority.

11/06/2026
(یا قمر بنی ہاشم)  بقیتہ اللہ اوپن اسکاوٹس گروپ  (رجسٹرڈ) کوئٹہ،  کی طرف سے ابتدائی طبی امداد کیمپ  بمناسبت شہادت مولای ...
12/03/2026

(یا قمر بنی ہاشم) بقیتہ اللہ اوپن اسکاوٹس گروپ (رجسٹرڈ) کوئٹہ، کی طرف سے ابتدائی طبی امداد کیمپ بمناسبت شہادت مولای کائنات حضرت علی ابن ابو طالب (ع) (2026 مارچ 11)
(Scouting for world peace) 🕊

28/02/2026

کوئٹہ: بلوچستان شیعہ کانفرنس کا اہم فیصلہ، ہزارہ ٹاؤن میں جلوسِ شہادت امام علیؑ کی تاریخ میں تبدیلی

کوئٹہ میں گزشتہ روز بلوچستان شیعہ کانفرنس کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں شبِ قدر اور شہادتِ امیرالمؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام کے جلوس کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتِ حال اور عوامی خدشات پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا اور متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔
اجلاس میں سب سے اہم فیصلہ ہزارہ ٹاؤن میں نکلنے والے جلوسِ شہادت امام علیؑ کے شیڈول سے متعلق کیا گیا۔ گزشتہ برسوں میں یہ جلوس شبِ قدر کی رات، یعنی اعمالِ شبِ قدر والی رات ہی برآمد ہوتی تھی۔ تاہم اس بار فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہزارہ ٹاؤن میں جلوسِ عزاء شب قدر کے بجائے 09 مارچ 2026 کو برآمد ہوگی جبکہ علمدار روڈ میں جلوس عزاء 11 مارچ کو برآمد کی جائے گی۔
اس فیصلے کا باضابطہ اعلان عاشق حسین ہزارہ، صدر بلوچستان شیعہ کانفرنس، کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے کیا گیا۔
عاشق حسین ہزارہ کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ دینی فرائض کی بھرپور ادائیگی اور عوام کی سہولت کے پیش نظر عمل میں لایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شب قدر کو نکلنے والی جلوس سے بڑی تعداد میں عوام بالخصوص جوان شب قدر کے اعمال سے محروم رہتے تھے۔ جلوس کے دوران سڑکوں کی بندش سے آمد و رفت میں مشکلات پیش آتی تھیں، جس سے عوام کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ عبادت اور عزاداری دونوں مقدس فریضے ہیں، اور ایسا کوئی انتظام نہ ہو جس سے عبادت میں خلل پڑے یا کسی قسم کی دینی ذمہ داری متاثر ہو۔

(یا قمر بنی ہاشم)بمناسبت: چہلم"شہداء کربلا سبیل سقائے بی بی سکینہ س اور ابتدائی طبی امداد کیمب ۔   منجانب بقیہ اللہ اوپن...
19/08/2025

(یا قمر بنی ہاشم)
بمناسبت: چہلم"شہداء کربلا سبیل سقائے بی بی سکینہ س اور ابتدائی طبی امداد کیمب ۔ منجانب بقیہ اللہ اوپن اسکاوٹس گروپ (ر) کوئٹہ (1447(

(یا قمر بنی ہاشم)  بقیتہ اللہ اوپن اسکاوٹس کے شیر دل جوانان محرم الحرام کے مختلف ایام میں مختلف چیک پوائنٹ پر ڈیوٹیز سرا...
10/07/2025

(یا قمر بنی ہاشم) بقیتہ اللہ اوپن اسکاوٹس کے شیر دل جوانان محرم الحرام کے مختلف ایام میں مختلف چیک پوائنٹ پر ڈیوٹیز سرانجام دیتے ھوئے۔ (1447) 2025۔
(Scouting for world peace)

(یا قمر بنی ہاشم) سبیل سقائے بی بی سکینہ (س) 7 محرم الحرم جلوس امام بارگاہ کلاں پرنس روڈ کوئٹہ  ۔ 2025۔07۔03 ۔ منجانب ۔ ...
04/07/2025

(یا قمر بنی ہاشم) سبیل سقائے بی بی سکینہ (س) 7 محرم الحرم جلوس امام بارگاہ کلاں پرنس روڈ کوئٹہ ۔ 2025۔07۔03 ۔ منجانب ۔ بقیتہ اللہ اوپن اسکارٹس گروپ(ر) کوئٹہ ۔۔۔

Address

Alamdar Road Quetta, Balochistan
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baqiyathullah Organization & Scouts Group (Regd) Quetta Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baqiyathullah Organization & Scouts Group (Regd) Quetta Pakistan:

Shortcuts

Share