Khpal Janan خپل جانان

Khpal Janan  خپل جانان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khpal Janan خپل جانان, Sport & recreation, Quetta.

18/06/2023

موٹروے کلر کہار:
بس کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے انتہائی افسوس ناک حادثہ
10 جاں بحق اور متعدد زخمی۔ بس راولپنڈی سے جھنگ جا رہی تھی
اللہ مغفرت فرمائے اور ان کے خاندان کو صبر دے آمین

17/06/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

11/06/2023

Kabul dance❣️👈

27/05/2023

یہودیوں کے نام اور کام تو بہت سنا ہوگا 😒
لیکن آج یہودیوں کی عبادت بھی دیکھ لیں 😢😢
#مُحَــمَّد_ﷺ

23/05/2023

#مُحَــمَّد_ﷺ

Send a message to learn more

جھکتا ہی نھیں سر کسی ظالم کے سامنے💖💖ھمت ہی ایسی دے گیا سجدہ حسین کا 🙏🙏
16/05/2023

جھکتا ہی نھیں سر کسی ظالم کے سامنے💖💖
ھمت ہی ایسی دے گیا سجدہ حسین کا 🙏🙏

کوئٹہ، ہزارگنجی ایرانی تیل مارکیٹ میں دوکانوں سے آگ بھڑک اٹھی جس نے کئی دوکانوں کو آگ کی لپیٹ میں لے لیا۔ کروڑوں کا نقصا...
04/05/2023

کوئٹہ، ہزارگنجی ایرانی تیل مارکیٹ میں دوکانوں سے آگ بھڑک اٹھی جس نے کئی دوکانوں کو آگ کی لپیٹ میں لے لیا۔ کروڑوں کا نقصان ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔🥺😭🙏😭🥺

20/04/2023

چمن عیدالفطر چاند کے متعلق سربراہ مقامی رویت ہلال کمیٹی حافظ محمد یوسف صاحب بات چیت کررہے ہیں چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد حتمی فیصلہ روہت ہلال کمیٹی کریگی

14/04/2023

میں نے اپنی زندگی میں اِتنی تیزی سے گُزرنے والا رمضان نہیں دیکھا😥😭 Allah Hum sub ko maaf kren
Ameen🙏🙏🙏 #مُحَــمَّد_ﷺ ❤️

گزشتہ شب ڈمپر کا شکار ہونے والا 22 سالہ فہیم بھائی جسکی 2 سال پہلے شادی ہوئی تھی اور لواحقین میں بوڑھے باپ کے ساتھ ساتھ ...
14/04/2023

گزشتہ شب ڈمپر کا شکار ہونے والا 22 سالہ فہیم بھائی جسکی 2 سال پہلے شادی ہوئی تھی اور لواحقین میں بوڑھے باپ کے ساتھ ساتھ ایک چھوٹی معصوم سی بچی بھی چھوڑی ہے ، اب جسکا یہ بیٹا ہے صرف اسکو ہی احساس ہوگا اور ہم لوگ شائد اپنی اپنی باری کا انتظار کررہے ہیں کیونکہ ظلم کے خلاف بولنا تو ہم گناہ سمجھتے ہیں ؟؟😢🥺😭

نواں کلی زرغون آباد میںموٹرسائیکل چوری کرنے والا چور اور ان سے برآمد ہونے والا پسٹل برآمد کر لیا لوگوں نے خوب پٹائی کی ب...
13/04/2023

نواں کلی زرغون آباد میں
موٹرسائیکل چوری کرنے والا چور اور ان سے برآمد ہونے والا پسٹل برآمد کر لیا لوگوں نے خوب پٹائی کی بعد میں نواں کلی زرغون آباد پولیس کے حوالے کردیا
❤️

☂️🥀ﷺםבםבﷺ🥀☂️آلَلَهۣۗہمۣۗـَّۙ صۣۗـۙلَ✨ﷺ وُسۣۗـَۙلَِّمۣۗـْۙ✨ ﷺوُبۣۗـۙآركۣۗـْۙ  ﷺعۣۗـۙلَى سۣۗـَۙيۣۗہِّدِنۣۗـَۙآ✨ﷺمۣۗـُۙحۣۗـ...
13/04/2023

☂️🥀ﷺםבםבﷺ🥀☂️
آلَلَهۣۗہمۣۗـَّۙ صۣۗـۙلَ✨ﷺ
وُسۣۗـَۙلَِّمۣۗـْۙ✨ ﷺوُبۣۗـۙآركۣۗـْۙ ﷺعۣۗـۙلَى سۣۗـَۙيۣۗہِّدِنۣۗـَۙآ✨ﷺمۣۗـُۙحۣۗـَۙمۣۗـۙد✨ ﷺوُعۣۗـۙلَى آلَهۣۗہِﷺ وُصۣۗـَۙحۣۗـْۙبۣۗـۙهۣۗہِﷺ
وُسۣۗـَۙلَِّمۣۗـْۙ تۣۗـَۙسۣۗـْۙلَِيۣۗہمۣۗـَۙآً ﷺكۣۗـَۙثۣۗـۙيۣۗہرَآً ﷺ
☂️🥀ﷺםבםבﷺ🥀☂️
#مُحَــمَّد_ﷺ

Address

Quetta
78300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khpal Janan خپل جانان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share