05/06/2026
آج بائ الیون چمن گراؤنڈ پر کنگ خان فٹبال کلب عبدالرحمن زئی نے نرسری مسلم فٹبال کلب چمن کو ایک کانٹیدار مقابلے کے بعد 1گول کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
Afghanistan Football Federation Afghan Football