PSL tv

PSL tv Pakistan Cricket Team
follow my page PSL tv
500k followers

مجھے گزشتہ ہفتے اپنی پوسٹوں پر ‏200‏ رد عمل اور کمنٹس موصول ہوئے! آپ سب کی سپورٹ کا شکریہ! ‏🎉‏
03/03/2025

مجھے گزشتہ ہفتے اپنی پوسٹوں پر ‏200‏ رد عمل اور کمنٹس موصول ہوئے! آپ سب کی سپورٹ کا شکریہ! ‏🎉‏

27/02/2025

فخرزمان کا کہنا سنیے ،🌠🌠🌠🌠🌠🌠🌠
اللّٰہ تعالیٰ فخرزمان کو جلد از جلد صحت یاب کریں 🥇 آمین ثم آمین 🥇🌠

*🚦🔰انڈیا کی کرکٹ میں دھونس اور زیادتی پر کافی آوازیں اٹھ رہی ہیں اب آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمننز نے آئی سی سی کو تنقید کا...
26/02/2025

*🚦🔰انڈیا کی کرکٹ میں دھونس اور زیادتی پر کافی آوازیں اٹھ رہی ہیں اب آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمننز نے آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ آئی سی سی نے انڈیا کودوبئی میں سارے میچ دے کر اسے بہت بڑا ایڈواٹج دے دیا ہے جس کا وہ کافی فائدہ اٹھا رہے ہیں وہ ایک جگہ ایک کنڈیشن ایک وکٹ پر کھیل رہے ہیں جبکہ باقی تمام ٹیمیں مختلف کنڈیشن میں کھیل رہی ہیں اور پاکستان اور دوبئی کے درمیان سفر بھی کر رھی ہیں بہت ہی عمدہ پوائنٹ کمننز نے اٹھایا ہے اس جرات پر ہم کمننز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں*

🚨 تازہ ترین خبر 🚨فخر زمان نے مبینہ طور پر ODI کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا ارادہ کیا ہے۔ (سماء نیوز)مزید برآں، وہ اپنے خاندان ...
26/02/2025

🚨 تازہ ترین خبر 🚨

فخر زمان نے مبینہ طور پر ODI کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا ارادہ کیا ہے۔ (سماء نیوز)

مزید برآں، وہ اپنے خاندان کو بیرون ملک منتقل کرنے پر بھی غور کر رہے ہیں، جس سے ان کی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی میں نمایاں تبدیلیاں متوقع ہیں۔

26/02/2025

_*‏9 کروڑ 37 لاکھ روپے لگا کر*_
_*قومی کرکٹ ٹیم دبئی پہنچی وہاں 241 رنز بنائے یوں 1 رنز اس مقروض قوم کو 388,967 روپے کا پڑا 😜😂*_

غیرت مند پاکستانیوں سے اپیل کی جاتی ہے27 فروری کو پاکستان اپنا آخری میچ بنگلہ دیش سے راولپنڈی میں کھیلے گا اس میچ کو اسٹ...
26/02/2025

غیرت مند پاکستانیوں سے اپیل کی جاتی ہے27 فروری کو پاکستان اپنا آخری میچ بنگلہ دیش سے راولپنڈی میں کھیلے گا اس میچ کو اسٹیڈیم میں جا کر بالکل مت دیکھیں جب یہ خالی گراؤنڈ میں کھیلیں گے تب ان کو اپنی اوقات کاپتہ چلے گا !

26/02/2025

🚨 بریکنگ نیوز💥
اگر نیوزی لینڈ سیکورٹی کا بہانا بنا کر چلی جائے تو پاکستان سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے😁😆
PSL tv

سچی بات ہے پاکستان اور انڈیا کرکٹ میچ پر ساری دنیا کی توجہ ہوتی ہے
25/02/2025

سچی بات ہے پاکستان اور انڈیا کرکٹ میچ پر ساری دنیا کی توجہ ہوتی ہے

21/02/2025
21/02/2025

کیا واقعی میں فخرزمان کو پھر ٹیم سے باہر کیا گیا
ہاں 😭
نہیں ❤️

21/02/2025

آج کا سپیشل میچ کون جیتے گا
افغانستان 👍🏻
ساؤتھ افریقہ ❤️

Address

Quetta

Website

https://youtube.com/@saidjananofficial?si=WVIr8iwfCHFJNm0C

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSL tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category