28/08/2026
🥊 King Abdulhai & Ashraf Khan 🥊
دو باصلاحیت نوجوان فائٹرز، جو Coach Faheem Kakar کی زیرِ نگرانی پروفیشنل ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں۔
🏆 Coach Faheem Kakar
International Gold Medalist | 2-Time Asian Champion
مقصد صرف ٹریننگ نہیں، بلکہ نوجوان فائٹرز کو ڈسپلن، تکنیک اور فائٹ کے لیے بہترین تیاری فراہم کرنا ہے۔
🐯 Team Asian Tiger UFC Academy Kuchlak
یہاں UFC/MMA، Kickboxing، Boxing، Gymnastics اور Fitness کی تربیت دی جاتی ہے۔
🔥 اگر آپ فائٹر بننا چاہتے ہیں اور فائٹ کے میدان میں اپنا مقام بنانا چاہتے ہیں، تو Team Asian Tiger UFC Academy Kuchlak میں اپنی ٹریننگ شروع کریں۔
📍 Location: ڈاک خانہ گلی، ملک یعقوب مارکیٹ، رنگین دکان کے قریب، کُچلاک
📞 Contact: 03191106624