Elaqai Sportss

Elaqai Sportss Follow Tiktok Account

31/08/2026

آل پاکستان ضلع قلعہ سیف اللہ فٹبال ٹورنامنٹ افتتاحی میچ اے کے ایف سی کوہٹہ بمقابلہ باچاخان فٹبال کلب لورالاہی
Pakistan Football Federation

 #ضلع قلعہ سیف اللہ آل پاکستان عبدالخالق جوگیزی فٹبال ٹورنامنٹ آج ایک اور خوبصورت میچ دو بہترین ٹیموں کے درمیان فکس شام ...
31/08/2026

#ضلع قلعہ سیف اللہ آل پاکستان عبدالخالق جوگیزی فٹبال ٹورنامنٹ آج ایک اور خوبصورت میچ دو بہترین ٹیموں کے درمیان فکس شام ساڑھے چار بجے پر کھیلا جائے گا ینگ کچلاک فٹبال کلب بمقابلہ پرنس فٹبال کلب لورالائی کے درمیان کھیلا جائے گا Pakistan Football Federation Dubai TV تلفزيون دبي

31/08/2026

ماں کی آواز سکون دیتی ہیں چاہیے ہو فون پہ بھی کیو نہ ہو اللہ پاک پیج کے جتنے فالورز ہیں انکی تماشائیوں اور پلیروں کی ماں باپ کو سدا خوش اور سلامت رکھے آمین اور ہمیں انکی اچھی طرح خدمات کرنے کی توفیق عطا فرما

  آل پاکستان ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر حاجی عبدالخالق جوگیزئی فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج ایک اور بہترین میچ پرنس کلب ل...
31/08/2026


آل پاکستان ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر حاجی عبدالخالق جوگیزئی فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج ایک اور بہترین میچ پرنس کلب لورالائی بمقابلہ ینگ ایف سی کچلاغ کے درمیان کھیلا جائےگا۔

آل پاکستان حاجی عبدالخالق جوگیزی فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کل ایک بہترین اور کنٹیدار مقابلہ پرنس کلب لورالائی بمقابلہ ...
30/08/2026

آل پاکستان حاجی عبدالخالق جوگیزی فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کل ایک بہترین اور کنٹیدار مقابلہ پرنس کلب لورالائی بمقابلہ ینگ ایف سی کچلاغ کے درمیان ٹھیک 4 بجے کھیلا جائےگا۔

آل پاکستان حاجی عبدالخالق جوگیزی فٹبال ٹورنامنٹ قلعہ سیف اللہ پہلے میچ میں باچا خان کلب لورالائی نے اے کے ایف سی کویٹہ ک...
30/08/2026

آل پاکستان حاجی عبدالخالق جوگیزی فٹبال ٹورنامنٹ قلعہ سیف اللہ پہلے میچ میں باچا خان کلب لورالائی نے اے کے ایف سی کویٹہ کو ایک گول سے شکست دیا۔

30/08/2026

باچا خان لورالائی 1 گول،، گول اسکورر حبیب خان

آل پاکستان حاجی عبدالخالق جوگیزی فٹبال ٹورنامنٹ قلعہ سیف اللہ کے پہلے میچ کے  ہاف ٹائم پر میچ برابر رہا۔
30/08/2026

آل پاکستان حاجی عبدالخالق جوگیزی فٹبال ٹورنامنٹ قلعہ سیف اللہ کے پہلے میچ کے ہاف ٹائم پر میچ برابر رہا۔

30/08/2026

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elaqai Sportss posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share