03/09/2026
نوجوانوں کیلئے ایک اور پلیٹ فارم
شھیدعثمان یونائیٹڈکے اونر شاہ خالد بھار کے سرپرستی میں کراچی کے معروف کلب احمدشاہ سی سی کراچی بھی کامیابی کے راہ پر گامزن
ہم نوجوانوں کو اپنے بساط کے مطابق ہر میدان میں سپورٹ کرتے رہینگے کیونکہ یہ ہمارے مشن کا حصہ ہے اور اس مشن میں ہمیں گڈرائیڈ پاکستان جیلانی موورز ایس ار برادرز کا تعاون حاصل ہے
احمدشاہ سی سی کو آج گڈرائیڈ پی سی آر ٹائر کا خوبصورت کٹ حوالے کردیا گیا
جیتے رہو