03/07/2026
چیف منسٹر آف بلوچستان گولڈ کپ 2026 کے لیے نیمسو ہزارہ کی نئی کٹ۔
سید عقیل صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جنہوں نے یہ کٹ اسپانسر کرکے ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ نیمسو ہزارہ آپ کے اس تعاون کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھے گا۔