Cricket lover

Cricket lover like for live score

*پاکستان اب بنگلہ دیش کے خلاف لگاتار دو ٹیسٹ سیریز ہار چکا ہے، چاہے وہ گھر پر ہوں یا باہر**_کیا یہ پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ...
21/05/2026

*پاکستان اب بنگلہ دیش کے خلاف لگاتار دو ٹیسٹ سیریز ہار چکا ہے، چاہے وہ گھر پر ہوں یا باہر*

*_کیا یہ پاکستان کی ٹیسٹ تاریخ کا سب سے نچلا مقام ہے؟_*🇧🇩🇵🇰

16/05/2026

*Abbas 1st Wickets*

🚨🏏 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 فائنل میں رسائی کے امکانات! 🏆🇦🇺 آسٹریلیا — 93% 🔥🇿🇦 جنوبی افریقہ — 74% 💪🇳🇿 نیوزی لینڈ — 15%🇱🇰...
15/05/2026

🚨🏏 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 فائنل میں رسائی کے امکانات! 🏆

🇦🇺 آسٹریلیا — 93% 🔥
🇿🇦 جنوبی افریقہ — 74% 💪
🇳🇿 نیوزی لینڈ — 15%
🇱🇰 سری لنکا — 10%
🏴 انگلینڈ — 3%
🇮🇳 بھارت — 2%
🇧🇩 بنگلہ دیش — 1.3%
🇵🇰 پاکستان — 1.2%
🌴 ویسٹ انڈیز — 0%

📉 موجودہ صورتحال کے بعد لگتا ہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں کے لیے WTC فائنل کی امیدیں تقریباً ختم ہو چکی ہیں 💔

👀 اب سب کی نظریں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ پر ہیں!

🤔 آپ کے خیال میں WTC 2027 کا ٹائٹل کون جیتے گا؟ 🏆👇

📲 مزید کرکٹ اپڈیٹس اور دلچسپ پوسٹس کے لیے ہمارا پیج ضرور فالو کریں ❤️

#بھارت #آسٹریلیا

*_اوپننگ بلے باز امام الحق کی جگہ بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔_
15/05/2026

*_اوپننگ بلے باز امام الحق کی جگہ بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔_

*_🚨 شاباش جاوید آفریدی۔۔۔۔ 🫶❤️_**♦️پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے محمد باسط علی کے والدین کو عمرے پر بھیجنے کا اعلان...
15/05/2026

*_🚨 شاباش جاوید آفریدی۔۔۔۔ 🫶❤️_*

*♦️پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی نے محمد باسط علی کے والدین کو عمرے پر بھیجنے کا اعلان کرکے دل جیت لیا ❤️*

اللہ پاک جاوید آفریدی کو صحت، خوشیاں اور لمبی زندگی عطا فرمائے، آمین 🤲✨


*_جاوید آفریدی کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے🫀🤝_*

*_🚨 پاکستان_* نے ریکارڈ ساز چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کی *_پاکستان_* میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے آئی سی سی نے تقر...
14/05/2026

*_🚨 پاکستان_* نے ریکارڈ ساز چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کی

*_پاکستان_* میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے آئی سی سی نے تقریباً 17 ہزار 700 کروڑ *_پاکستانی_* روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کی۔۔۔۔۔۔۔!!!!

منافع 16 ہزار 300 کروڑ *_پاکستانی_* روپے سے تجاوز کر گیا۔۔۔۔۔۔۔!!!_🇵🇰

اس نواجون نے کل سے دماغ میں تھا...🤌🩵💫آج اویس نے بنگلہ دیش کیخلاف میں 85 رنز کھیل کر ناٹ آوٹ رہا کل سنچری مار کر پاکستان ...
09/05/2026

اس نواجون نے کل سے دماغ میں تھا...🤌🩵💫
آج اویس نے بنگلہ دیش کیخلاف میں 85 رنز کھیل کر ناٹ آوٹ رہا کل سنچری مار کر پاکستان اہم اوپنر ملا گیا..🫀

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف جاری  ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر 179 رنز بنا لیے ۔  ۔
09/05/2026

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر 179 رنز بنا لیے
۔

۔

🚨بابر اعظم سڈنی سکسرز کے کپتان🚨 ذرائع کے مطابق، سڈنی سکسرز نے اگلے سیزن بی بی ایل 16 کے لیے بابر اعظم کو کپتانی کی پیشکش...
09/05/2026

🚨بابر اعظم سڈنی سکسرز کے کپتان🚨 ذرائع کے مطابق، سڈنی سکسرز نے اگلے سیزن بی بی ایل 16 کے لیے بابر اعظم کو کپتانی کی پیشکش کر دی ہے۔ اب سب کی نظریں بابر اعظم پر ہیں کہ آیا وہ یہ بڑا موقع قبول کرتے ہیں یا نہیں۔ سڈنی سکسرز کی جانب سے باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔❤💕🔥

09/05/2026

_*🇵🇰PAK vs 🇧🇩 BAN*_
_*1st test*_
`Day 2nd`
_*Starting in 10 minutes*_

🚨🏏 POINTS TABLE UPDATE!💜 Kolkata Knight Riders move to No. 7 📈🔥💬 KKR climbing up at the perfect time! 👀        🎉👏💥
09/05/2026

🚨🏏 POINTS TABLE UPDATE!
💜 Kolkata Knight Riders move to No. 7 📈🔥
💬 KKR climbing up at the perfect time! 👀
🎉👏💥

Address

Quetta
Quetta
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share