30/12/2023
انتہائی معزرت کے ساتھ تمام فٹسال ٹیموں کو اطلاع دیا جاتا ہیں کہ موجود شدید منگائی بجلی کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ، فٹسال گیند کی قیمتوں میں اضافہ ، لیبر ، نئے گراس کی قیمتوں اور دیگر مصائل کو مدنظر رکھتے ہیں
ہزارہ ٹاؤن فٹسال یونین کے فیصلے کے مطابق مجبورا 20 % اضافے کے ساتھ مورخہ 1/1/2024 سے گراونڈ چارجیز مندرجہ زیل ہونگے