Young SyedAbad

Young SyedAbad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Young SyedAbad, Sports, Qayum papa Stadium gulistan town quetta, Quetta.

Big Match tomorrow Inshallah 😯𝗛𝗮𝘇𝗮𝗿𝗮 𝗖𝗼𝗺𝗯𝗶𝗻𝗲𝗱 𝘃𝘀 𝗣𝗢𝗣𝗢 𝗙𝗖All Pakistan CM Balochistan Gold Cup 2025
24/07/2025

Big Match tomorrow Inshallah 😯
𝗛𝗮𝘇𝗮𝗿𝗮 𝗖𝗼𝗺𝗯𝗶𝗻𝗲𝗱 𝘃𝘀 𝗣𝗢𝗣𝗢 𝗙𝗖

All Pakistan CM Balochistan Gold Cup 2025

24/07/2025
So sad Diogo jota is  Death today for football fans  😢 😞
03/07/2025

So sad Diogo jota is Death today for football fans 😢 😞

Eid mubarak all of them my friends 🧡
07/06/2025

Eid mubarak all of them my friends 🧡

02/06/2025

#اسلام آباد جتنے چانسز آپ پوپو ایف سی کے اس پلیر کو دے رہا ہیں اتنا چانس آپ بلوچستان سے تعلق رکھنے ایک محنت کش اور ایک معنا ہوا ڈیفنڈر قربان علی ہزارہ کو دیا جاے تو رزلٹ انشاءاللہ مختلف ہوے گا کیونکہ قربان علی ہزارہ بلوچستان کا ایک معنا ہوا محنت کش اور ایک باصلاحیت ڈیفنڈر پلیر ہیں ہمیں آپکی سلیکشن پر کوہی اعتراض نہیں لیکن قربان علی ہزارہ کو بھی کمیپ کیلئے مدعو کیا جائے شکریہ پاکستان فٹبال فیڈریشن Pakistan Football Federation Real Madrid C.F. Dubai TV تلفزيون دبي Elaqai Sportss FC Barcelona Pakistan Cricket Team Afghanistan Football Federation

  🎊 👏 Once Mora Time Ali Zafar Hazara (Midfielder) Select In The Final Squad 🇵🇰 National Football Proud of Hazara
05/03/2025

🎊 👏
Once Mora Time Ali Zafar Hazara (Midfielder) Select In The Final Squad 🇵🇰 National Football Proud of Hazara

 #صوبہ بلوچستان سے قومی فٹبال ٹیم کیلئے ان پلیروں کا نام ہا چکا ہیں * فرید اللہ خان انٹرنیشنل * جنید شاہ انٹرنیشنل * شاہ...
04/03/2025

#صوبہ بلوچستان سے قومی فٹبال ٹیم کیلئے ان پلیروں کا نام ہا چکا ہیں * فرید اللہ خان انٹرنیشنل * جنید شاہ انٹرنیشنل * شاہک دوست انٹرنیشنل * علی ظفر انٹرنیشنل یاد رہیے * پاکستان کا میچ 25 مارچ کو شام کے خلاف متوقع ہیں
Pakistan Football Federation Elaqai Sportss Saudi Arabian Football Federation Peshawar Zalmi Real Madrid C.F. Geo News Urdu

تحریر: محمود خان سابق فٹ بال کھلاڑی ایبٹ آباد ہزارہبرطانیہ ، مانچسٹر ❤️⭐ قیوم چنگیزی⚽❤️⭐ پاکستان کا فخر ہزارہ بلوچستان ک...
05/02/2025

تحریر: محمود خان سابق فٹ بال کھلاڑی ایبٹ آباد ہزارہ
برطانیہ ، مانچسٹر
❤️⭐ قیوم چنگیزی⚽❤️⭐ پاکستان کا فخر ہزارہ بلوچستان کا فخر ⚽⭐💯
قائدانہ صلاحیت کی متاثر کن شخصیت و فٹبالر قیوم چنگیزی عرف پاپا جو کوئٹہ کے ہزارہ قبیلے میں 1932ء کو پیدا ہوئے۔ پاکستان فٹبال کی تاریخ کےایک ایسے لیجنڈ کھلاڑی جو ٹیم میں بحیثیت فارورڈ کھیلا کرتے۔ ان کی گول کرنے کی صلاحیت اور آزادانہ فری کک بہت لاجواب تھی۔ فٹبال میں ابتدائی دور میں بحیثیت لیفٹ فل بیک کے نمودار ہوئے لیکن بعد ازاں فارورڈ اور ونگر کی حیثیت سے کھیلتے رہے۔ آپ ہائی سکول کے زمانے سے ہی فٹبال کا شوق رکھتے اور افغان کلب میں 1950ء سے کھیلنے لگ گئے۔ کراچی ککر اور کراچی محمڈن کلبوں کی جانب سے ایران اور انڈیا کا دورہ کیا۔ بعد ازاں دوبارہ کراچی ککر اور ہزارہ کی نمائندگی کرتے ہوئے دورہ کیا۔ 1953ئ سے نیشنل فٹبال چمپئن شپ کھیلنا شروع کیا اور اپنے صوبے بلوچستان کی اس دوران نمائندگی کی جس میں پاکستان ریلویز کو شکست دیتے ہوئے نیشنل چمپئن بنے۔ اور پھر آپ کی ہی کپتانی میں صوبہ بلوچستان کی ٹیم نے حیدرآباد میں مشرقی پاکستان کوشکست دیتے ہوئے دوسری بار فٹبال چمپئن شپ 1959ء ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔
1955ء کے کولمبو کپ میں قیوم چنگیزی نے پاکستان کی نمائندگی کی۔ جس میں آپ نے برما کے خلاف ہیٹ ٹرک سکور کی۔ یہ مسعود فخری کے بعد ہیٹ ٹرک کرنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی تھے۔ آپ ہی کی قیادت میں 1960ء کو ایشین کوالیفائینگ میچز جو کہ کیرالہ انڈیا میں کھیلے گئے پاکستان کا سامنا ایران، انڈیا اور اسرائیل کے ساتھ تھا۔ جس میں پاکستان نے ایران کو ایک کے مقابلے چار گول سے شکست دی۔ اور اسرائیل کے خلاف میچ برابر رہا ۔اس کے علاوہ بھی قیوم چنگیزی کئی بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں پاکستان فٹبال ٹیم کی نمائندگی کرتے رہے جن میں مردیکا ٹورنامنٹ جو 1962ء میں کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں پاکستانی فٹبال ٹیم سنگاپور سے دو کے مقابلے ایک گول سے ہارنے کی وجہ سے رنراپ رہی۔آپ کی قائدانہ صلاحیت کی وجہ سے شائین فٹبال کلب کا آپ کو مینیجر منتخب کیا گیا۔ جن کے ساتھ آپ نے کابل میں افغانستان ریپبلک ڈے پر میچ کھیلا۔ آپ کی فٹبال کی خدمات کو سراہتے ہوئے مری آباد ، کوئٹہ کے سٹیڈیم کو آپ کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ لاجواب قائدانہ صلاحیت کے مالک فٹبالر قیوم چنگیزی جو ہمارے فٹبال کے لیجنڈ ہے۔💯⭐❤️🤲
Rip 🤲😪

ٹی ایف اے دبئی دنیا کے ایک معروف فٹبال اکیڈمی ہے۔ اور یہ اکیڈمی دنیا کے مختلف ممالک سے با صلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو فئیر...
28/01/2025

ٹی ایف اے دبئی دنیا کے ایک معروف فٹبال اکیڈمی ہے۔ اور یہ اکیڈمی دنیا کے مختلف ممالک سے با صلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کو فئیر ٹرائل کے ذریعے انتخاب کرتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے ٹی ایف اے دبئی کے زیر اہتمام درالحکومت اسلام آباد میں پاکستان بھر سے فٹبال کے کھلاڑیوں کے ٹرائل کے نتیجے میں ہزارہ اسٹار اور نیمسو ہزارہ فٹبال کوئٹہ کے مایہ ناز اور باصلاحیت نوجوان کھلاڑی کیپٹن علی رضا پاکستان سے منتخب ہونے پر پوری ہزارہ قوم کو مبارک باد ہو۔ ہزارہ اسٹار اور نیمسو ہزارہ فٹبال کلب کے کوچز ، آفیشلز ، خیر خواہ اور تمام سپورٹرز کیپٹن علی رضا کے بہتر اور روشن مستقبل کے لئے تہہ دل سے دعاگو ہے۔
یاد رہے کہ کیپٹن علی رضا فی الوقت پروفیشنل اور ورلڈ کلاس فٹبال کھیلنے کے لئے ٹی ایف اے اکیڈمی دبئی میں زیر تربیت ہے۔

Under 16 football  trial 11and12  January
08/01/2025

Under 16 football trial 11and12 January

Address

Qayum Papa Stadium Gulistan Town Quetta
Quetta

Telephone

+923178169049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young SyedAbad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category