Fc and Ranger Alliance

Fc and Ranger Alliance military info

10/02/2023
کوہلو: فضل چل میں آئی ڈی بلاسٹ جس کے نتیجے میں کپتان اور میجر شہید جبکہ  2 سپاہی ظفر اور ہدایت ایک نیک برکت زخمی ۔۔۔پوری...
10/02/2023

کوہلو: فضل چل میں آئی ڈی بلاسٹ جس کے نتیجے میں کپتان اور میجر شہید جبکہ 2 سپاہی ظفر اور ہدایت ایک نیک برکت زخمی ۔۔۔پوری قوم سے دعا کی اپیل 💔🥺

مارخور 🖤🔥
08/02/2023

مارخور 🖤🔥

ترکی میں ایک باپ اپنی بچی کا ہاتھ تھامے کئی گھنٹے  بیٹھا رہا، ی ہاں تک کہ اس ہاتھ میں حرکت ختم ہوگئی اور وہ سرد پڑنے لگا...
08/02/2023

ترکی میں ایک باپ اپنی بچی کا ہاتھ تھامے کئی گھنٹے بیٹھا رہا، ی ہاں تک کہ اس ہاتھ میں حرکت ختم ہوگئی اور وہ سرد پڑنے لگا۔ 14 سالہ بیٹی نے داعی اجل کو لبیک کہا۔ شاید باپ کے آنسو منجمند ہوچکے ہیں۔ دل سے دعائیں شام اور ترکی متاثرین کے لیے۔💔🥺

Address

Fc_balochistan
Quetta
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fc and Ranger Alliance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fc and Ranger Alliance:

Share

Category