Saraghurgai Vollyball club Quetta

Saraghurgai Vollyball club Quetta Saraghurgai Vollyball club Quetta

اظہار تشکرہم، سرہ غوڑگئى والی بال کى تمام ٹيميں (A,B,C) ، دل کی گہرائیوں سے *سرہ غړگئی خدمت ٹولنہ (SKTF) اور *سرہ غړگئی ...
29/07/2025

اظہار تشکر

ہم، سرہ غوڑگئى والی بال کى تمام ٹيميں (A,B,C) ، دل کی گہرائیوں سے *سرہ غړگئی خدمت ٹولنہ (SKTF) اور *سرہ غړگئی لوبو ٹولنہ* کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے *GIZ* کی معاونت سے ہمیں مفت کھیلوں کا کِٹ فراہم کیا۔ یہ اقدام نہ صرف ہمارے حوصلے کو بلند کرتا ہے بلکہ علاقے میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی مثبت سرگرمیوں کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

ہم اس تعاون کو دل سے سراہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا تاکہ مزید نوجوانوں کو مواقع میسر آئیں۔

سرہ غوڑگئى والى کلب

02/08/2023
05/06/2023

Saraghurgai Vollyball team net man Deen Muhammad Bazai blak against Zafar khan reilway team

04/06/2023
03/06/2023

آل کویٹہ ایک روزہ والی بال ٹورنامنٹ سرہ غوڑگئی کل بروز اتوار 04/06/2023 ٹائم فیکس 2 بجے SK club کے جانب سے سرہ غوڑگئی والی بال گراونڈ پر کیلا جائیگا۔ ٹائم کا پابندی بہت لازمی ہے۔ جو بھی ٹیم ٹائم پر نہیں پہنچا اس کو ٹورنامنٹ میں انٹری نہیں دی جائیگی۔ اس ٹورنامنٹ میں دو گراونڈ پر میچ ہونگے۔ گراونڈ کا فرمائش نہیں ھوگا۔ کمیٹی جو بھی گراؤنڈ پر ٹیم کو بھیجے ہر ٹیم کو اسی گراؤنڈ پر میچ کھیلنا پڑےگا۔ سب ٹیموں سے گزارش ہے کہ سب OK دے ۔

Address

Saraghurgai
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraghurgai Vollyball club Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category