Elaqai Tape Ball Cricket

Elaqai Tape Ball Cricket Cricket is Our Passion
علاقے کے تمام کرکٹ اپڈیٹس کے لیے
(2)

ہمارا مقصد اپنے پورے علاقے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور ان سرگرمیوں کو باقی دنیا کے ساتھ بانٹنا ہے

  🫴🏻 🏏 🫀سپورٹس سے جوڑے سپورٹس مینوں کے لیے خوشخبری
01/03/2026


🫴🏻 🏏 🫀
سپورٹس سے جوڑے سپورٹس مینوں کے لیے خوشخبری

26/02/2026

Breaking News Coming Soon

27/01/2026
25/07/2025

سپر سٹار کرکٹ کلب عبدالرحمن زئی کے ینگ فاسٹ باؤلرز اور قلعہ عبداللہ انڈر 19 ٹرائلز کے بارے میں چند اہم ضروری باتیں (ٹرائلز میں جو ناانصافی ہواہے) کر رہا ہے وڈیو اخر تک دیکھے اور اپنا رائے دے

چلو آج چلتے ہیں پریس کرکٹ قلعہ عبداللہ گراونڈ4.30 بجے ایک شاندار فائنل میچ انجوائے کرنےبیسٹ آف لک شہید نور احمد کرکٹ کلب...
09/07/2025

چلو آج چلتے ہیں پریس کرکٹ قلعہ عبداللہ گراونڈ
4.30 بجے ایک شاندار فائنل میچ انجوائے کرنے
بیسٹ آف لک شہید نور احمد کرکٹ کلب 🆚 القاعدہ کلب گلستان

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
06/07/2025

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

یہ لیگز یہ میچز یہ سیریز یہ خوشیاں تمھیں مبارک میں جارہا ہو پاکستان چیمپئن ٹیم کو سپورٹ کرنے آج سے دس پندرہ سال پہلے ہم ...
04/07/2025

یہ لیگز یہ میچز یہ سیریز یہ خوشیاں تمھیں مبارک میں جارہا ہو پاکستان چیمپئن ٹیم کو سپورٹ کرنے آج سے دس پندرہ سال پہلے ہم جیسی ٹی وی دیکھتے تھے ہمارے پچپن کے ہیرو جس کے بیٹنگ دیکھنے کا ہر کسی کو انتظار تھا میری جان پھر سے ایکشن میں دیکھائی دے گا،،🫀🥀
لالا کس کس کا فیورٹ ہے

03/07/2025

شہید جمیل احمد کرکٹ ٹورنامنٹ کلی شمشوزئی میں فائنل میں سپر سٹار بیٹسمین مزمل خان کی کلاسیکل بیٹنگ اور دھواں دار چھکے پیج کو فالو لائک کریں اور اپنی ویڈیوز ہمارے ساتھ شئر کریں

02/07/2025

شہید جمیل احمد کرکٹ ٹورنامنٹ کلی شمشوزئی میں فائنل میں سپر سٹار تیز ترین بالر ینگ اے جے عابد کاکڑ اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا

02/07/2025

میرا فیورِٹ آپ کا فیورِٹ ہم سب کا فیورِٹ سپیڈ گن آف بلوچستان نسیم خان
میرے خود کا بنایا ہوا چھوٹا سا کلپ نسیم خان کے نام

Address

Killa Abdullah Gulistan
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elaqai Tape Ball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Elaqai Tape Ball Cricket:

Share

Category