23/05/2026
ینگ خروٹ آباد فٹبال کلب کوئٹہ آل پاکستان CM کپ 2026 کے فائنل لیگ کے لیے کوالیفائی کر گیا۔
پوری ٹیم، کھلاڑیوں، مینجمنٹ اور سپورٹرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔