15/09/2026
کپتان محمد فہیم کو اسلم کاؤنٹی کرکٹ کلب کے صدر ڈاکٹر محمد اسلم اور تمام کھلاڑیوں کی جانب سے زندگی کے اس نئے اور خوبصورت سفر پر دلی مبارکباد!
دعا:
"اللہ تعالیٰ اس نئے رشتے میں بے شمار خوشیاں، برکتیں اور محبت عطا فرمائے۔ آپ کا آنے والا ہر دن مسرتوں سے بھرا ہو اور یہ نیا سفر دونوں کے لیے کامیابی اور خوشحالی کا باعث بنے۔ آمین!"
محمد فہیم کو شادی کا نیا اننگز مبارک ہو! 🏏✨