01/06/2026
باچاخان ٹیم کے اونر اجمل خان کے چھوٹے بھائ جہانگیرخان کے شادی کے موقع پر اعجاز علی اور شمس آغا کے ساتھ
شادی بہت بہت مبارک ہو ❤️ اللہ زندگی کو ڈھیر ساری خشیوں سے بھر دے آمین
باچاخان کی پوری ٹیم کی طرف سے شادی کے ڈھیر سارے مبارکباد ❤️