QuaidAbad Vollyball Group

QuaidAbad Vollyball Group والی کے تمام اوپن اور لوکل میچ دیکھنے کے لیے قائدآباد والی بال گروپ کو جوائن کریں شکریہ

میچ کینسل باوجہ فوتگی
02/05/2023

میچ کینسل باوجہ فوتگی

انیل چاند کی جگہ زبیر خان کلب کھیلے گا  سلیم چھینہ  بمقابلہ  زبیر خان کلب 3 تاریخ رات 10 بجے بمقام گنجیال شریف ضلع خوشاب
01/05/2023

انیل چاند کی جگہ زبیر خان کلب کھیلے گا
سلیم چھینہ بمقابلہ زبیر خان کلب
3 تاریخ رات 10 بجے
بمقام گنجیال شریف ضلع خوشاب

3 تاریخ رات 10 بجے بمقام گنجیال تحصیل قائدآباد ضلع خوشاب
29/04/2023

3 تاریخ رات 10 بجے بمقام گنجیال تحصیل قائدآباد ضلع خوشاب

آج انشاءاللّه رات ،10 بجے حیات n.k گراؤنڈ
03/04/2023

آج انشاءاللّه رات ،10 بجے حیات n.k گراؤنڈ

والی بال کے اوپن اور لوکل تمام میچ دیکھنے کے لیے ہمارا youtube چنیل کو سسکریب کریں شکریہ
31/03/2023

والی بال کے اوپن اور لوکل تمام میچ دیکھنے کے لیے ہمارا youtube چنیل کو سسکریب کریں شکریہ

Vollyball lover page : QuaidAbad vollyball groupYoutube : QuaidAbad vollyball group السلام علیکم دوستوں تمام طرح کے والی بال میچ دیکھنے کے لیے میرے ...

17/02/2023
اس تھائی مرغے کی قیمت لاکھوں روپے تھی ۔یہ لڑائی کا بادشاہ مانا جاتا تھا اور مالک نے اس کی دیکھ بھال کیلئے ایک نوکر رکھا ...
20/12/2022

اس تھائی مرغے کی قیمت لاکھوں روپے تھی ۔
یہ لڑائی کا بادشاہ مانا جاتا تھا اور مالک نے اس کی دیکھ بھال کیلئے ایک نوکر رکھا ہوا تھا اور اسکے لیئے ایک خاص الگ کمرہ تیار تھا صبح ناشتے میں بادام اور مختلف میوہ جات کھلائے جاتے تھے ۔
اسکی قسمت خراب تھی، لڑائی میں اسے شکست ہوئی اور وہیں پر اسکی موت واقع ہوگئی۔۔ اور مالک نے اس قیمتی مرغ کو اٹھانا تک گوارہ نہیں کیا ۔
اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ انسان کی زندگی بھی بالکل اس مرغے کی مانند ہے۔ وہ جب عروج پر ہوتا ہے تو اسکے دوست، رشتے دار عزیز و اقارب واہ واہ کرتے رہتے ہیں اور جب اسکا عروج ختم ہوتا ہے تو کوئی بھی اسکے نزدیک نہیں آتا۔ اس لیئے خیال کریں، مسلسل عروج نہیں رہتا۔ عروج اور زوال زندگی کا حصہ ہیں ۔

31/10/2022

فضی خان کلب سمیع بلقال+ امیر اعوان + عنایت اوکھلی مولا

بامقابلہ

میاں ہارون کلب رانا عثمان + زاہد شیخ + احسان پوڈری

Address

QuaidAbad
Quaidabad

Telephone

+923016995003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QuaidAbad Vollyball Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to QuaidAbad Vollyball Group:

Share