18/08/2026
Alhamdolillah ameer Wala win against hamdani club in sikandar 11 tournament
امیر والا کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے قاسم اعوان کے بہترین سٹارٹ، کاشی کی 60 رنز پلس،رانا رحمان کے 50 پلس رنز جس میں ایک اوور میں 5 چھکے اور نعمان کھوکھر کی بہترین بیٹنگ کی بدولت 165 رنز بناۓ۔جواب میں مظہر مانےخیل کی کمال باؤلنگ 3 اوورز میں 30 رنز دیے اور 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ساتھ میں رانا رحمان اور نعمان کھوکھر کی بھی بہترین باؤلنگ دونوں نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا کلیم اور سجاد نے بھی اچھی باؤلنگ کی جس کی بدولت ہمدانی کلب 9 وکٹس کے نقصان پر 150 رنز بنا سکی
بہت بہت مبارک ہو امیر والا کلب کے تمام کھلاڑیوں اور سپورٹرز کو