Ck Sports

Ck Sports sports entertainment
Chahal kalan cricket 🏏

* وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
17/05/2024

* وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

03/05/2024

پانچواں سالانہ فلوڈ لائٹ ٹیپ بالکرکٹ ٹورنامنٹ(چہل کلاں
پہلا راونڈ (پندرواں میچ)
بلاں والا بمقابلہ قلعہ ایلیون

`Choose only one master _~_ nature ❤️
18/10/2023

`Choose only one master _~_ nature ❤️

Kail , azad kashmir
14/10/2023

Kail , azad kashmir

16/09/2023

کل انشاءاللہ شام 4 بجے ہوگا فائنل
بمقام منظور سٹیڈیم
چہل کلاں بمقابلہ الیون سٹار

11/09/2023

انشاءاللہ اب آپکو اس پیج پر ٹیپ اور ہارڑ بال کے اچھے اور بڑے ٹورنامنٹ دیکھنے کو ملیں گے
تمام دیکھنے والوں کا شکریہ ❤️

11/09/2023

الحمد لله چوتھا سالانہ فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ چہل کلاں
خوبصورتی سے اپنے اختتام کو پہنچا ❤️
فائنل کلاسیکی اور ٹھٹھہ بساوء کے درمیان ہوا جسمیں چہل کلاں کے باؤلر ذین چہل نے خوبصورت باولنگ کی اور اپنی ٹیم کو جیت میں اہم کردار ادا کیا ❤️
انتظامیہ بھرپور داد کی مستحق ہے
ہارون شاہ ، ثاقب عباس، عکاشہ چہل ، رانا عبدالغفار
انشاءاللہ اب آپکو اس پیج پر ٹیپ اور ہارڑ بال کے اچھے اور بڑے ٹورنامنٹ دیکھنے کو ملیں گے
تمام دیکھنے والوں کا شکریہ ❤️

08/09/2023

آج ہوگا فائنل
کلاسک بمقابلہ ٹھٹھہ بساؤ
آجکل مہمان عاطف منیر دوگل
ضامن علوی

08/09/2023
05/09/2023

کل ہوگا بہت بڑا میچ
سیمی فائنل ٹا کرا
کلاسیکی بمقابلہ نوشہرہ
تین اوپن پلئیرز پورے پاکستان سے 😍
یے میچ 8 بجے رات شروع ہوگا سب بھائی وقت کی پابندی کریں شکریہ ❤️😍

04/09/2023

ہمارے آج کے مہمان خصوصی چوہدری شہباز سیکھو صاحب❣️ چوہدری زمان سیکھو صاحب ❣️ چوہدری Ali Bhutta shahib ❣️رانا علی خالد خاں صاحب ❣️ہم ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں کے اپنے قیمتی وقت میں سے ٹائم نکال کر ہماری حوصلہ افزائی کے لیے گراؤنڈ میں تشریف لائے ❣️

Address

Chahal Kalan
Qila Didar Singh
52003

Telephone

+923461727906

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ck Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ck Sports:

Share