22/07/2025
🔥🔥 آیا ضرغام ضیگی تے چھایا ضیگی برانڈ 🔥🔥
ہاں جی بات کرتے ہیں ضرغام ضیگی برانڈ کی جنہوں دھول رانجھا ٹورنامنٹ میں ون مین شو کرتے ہوے اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچایا اور پہلے کوارٹر فائنل میں ون مین شو کرتے ہوۓ آخری اوور میں چار چھکے لگا کر اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچایا اور سیمی فائنل میں جاندار شاندار آل راؤنڈ پرفارمینس سے اپنی ٹیم کو فائنل میں کوالیفائی کروایا اور شائقین کرکٹ سے خوب داد سمیٹی
🔥🏏❤️ویلڈن ضرغام ضیگی
پنجاب سپورٹس کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات 💖❤️💖