Prince cricket ground waisa

Prince cricket ground waisa میرے لیے اللّٰہ ہی کافی ہے
https://youtube.com/-e-saleem-h6e?si=FDnrKFcsAKMaElUj

09/02/2026

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

Perfect Guru Randhawa
25/01/2026

Perfect Guru Randhawa

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

Nijaz Khan
18/01/2026

Nijaz Khan

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

Barha ishq ishq to karda he..
16/01/2026

Barha ishq ishq to karda he..

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

15/01/2026

04/11/2025
25/09/2025

چلو اس نے تو کہ دیا کہ میرا پیو چوہدری فرید تو اپنا بھی بتا دو کہ تیرا پیو کون سا ہے یا تیری ماں کی منجھی چوک میں پڑی تھی ۔۔۔

16/08/2025

خبردار ۔ اہم اطلاع
پی ڈی ایم اے پنجاب الرٹ۔

کے پی کے اور ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹنگ کے پیش نظر دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے ، اور اگلے تین دن شدید طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے، لہذا دریائے سندھ کے ساتھ ملحقہ تمام دیہات بشمول شادی خان، ویسہ، سرکہ ،گڑھی، ملاں منصور ،فارمولی،اٹک خورد،خوشحال گڑھ ، ملائی ٹولہ، دکھنیر، ڈھیر،مکھڈ اور انکے علاوہ جو بھی آبادیاں آتی ہیں انکے شہریوں سے گزارش ہے کہ پانی کے قریب نہ جائیں اور خود کو محفوظ رکھیں.دفعہ 144 کا نفاز ہے ۔مون سون کے موسم میں ویسے بھی دریاوں پر نہانے یا قریب جانے سے گریز کریں۔
انتظامیہ ہائی الرٹ ہے۔کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کو آگاہ کریں ۔

Chief Secretary Punjab Commissioner Rawalpindi Official Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif

منافقت کی اعلیٰ ترین مثال:اسلام آباد کے ہوٹلوں میں شراب بیچی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟اٹھارہ سال سے کم عمر...
10/08/2025

منافقت کی اعلیٰ ترین مثال:

اسلام آباد کے ہوٹلوں میں شراب بیچی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟
اٹھارہ سال سے کم عمر نکاح پر پابندی لگ رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟
ختمِ نبوت کی شق میں ترمیم ہو رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟
فلاں بل منظور ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟

میرا جواب:
جی، وہ اسمبلی میں نوّے اور پچھتّر سیٹوں والے عظیم منافقوں، دین بیزاروں اور ان کے کارکنوں کو دیکھ کر افسوس کر رہے ہیں کہ یہ لوگ ووٹ کے وقت کہاں غائب ہو جاتے ہیں۔ اُس وقت ان کو مولانا فضل الرحمٰن یاد کیوں نہیں رہتا ؟ اُس وقت تو یہ لمبی لمبی زبانیں باہر نکال کر یہی کہتے ہیں کہ:
"علماء اسلام نہیں، اسلام آباد چاہتے ہیں۔ علماء کا سیاست میں کیا کام ؟"

ارے او منافقو! پہلے یک‌رنگ تو ہو جاؤ، پہلے اپنا قبلہ تو درست کرو، پہلے ذرا اس مولوی کو مضبوط تو کرو۔ لیکن نہیں، آپ ایسا کیوں کریں گے؟ کیونکہ آپ تو منافقت میں ڈگریاں لے چکے ہیں۔ آپ کو تو بس مولوی پر اعتراض ہی کرنا ہے۔
سو لگے رہو منافقو، آپ کے اعتراض کا جواب دینے کے لیے ہم ہیں نا۔

#سيارات

09/08/2025

Address

Waisa
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prince cricket ground waisa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share