Saim Ayoub

Saim Ayoub Saim Ayoub was born and raised in Pakistan, where he developed a passion for cricket at a young age. Saim is known for his exceptional batting skills.

His talent was evident in local tournaments, and he quickly rose through the ranks in pakistan cricket.

GMC Jammu building structure in Nutshell
12/01/2026

GMC Jammu building structure in Nutshell

27/01/2025

Entertainment Shuru Kia Jaaye 🔥

09/01/2025

09/01/2025
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجے کا فیصلہ یہ فیصلہ انہوں نے ڈاکٹرز سے مشا...
05/01/2025

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجے کا فیصلہ

یہ فیصلہ انہوں نے ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد کیا

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا صائم ایوب سے خود بھی رابطہ

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے صائم ایوب کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت یابی کےلئے نیک خواہشات کااظہار کیا

لندن کے سپورٹس آرتھو کے ماہر ڈاکٹرز صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔ محسن نقوی

صائم ایوب کی لندن کے سپورٹس آرتھو کے ماہر ڈاکٹرز کے ساتھ اپوائمنٹ طے

پاکستان میں ڈاکٹر ممریز صائم ایوب کے علاج معالجے کے سارے کیس کو دیکھ رہے ہیں

ڈاکٹر ممریز نے صائم ایوب کی تمام میڈیکل رپورٹس لندن بھجوا دی ہیں

صائم ایوب سٹائلش زبردست بیٹر اور پاکستان کرکٹ کا اثاثہ ہیں۔ محسن نقوی

صائم ایوب کو پہلی دستیاب فلائٹ سے کیپ ٹاؤن سے لندن بھجوایا جائے گا۔ محسن نقوی

اسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی صائم ایوب کے ساتھ لندن جائیں گے۔ محسن نقوی

صائم ایوب کی انجری پر بہت تشویش ہے۔ محسن نقوی

صائم ایوب کا دنیا کے بہترین ہسپتال میں چیک اپ اور علاج کرائیں گے۔ محسن نقوی

صائم ایوب کے علاج معالجے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ محسن نقوی

امید ہے کہ صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی سے قبل مکمل صحت یاب ہو جائیں گے۔ محسن نقوی

Address

Nawan Lahore
Jammu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saim Ayoub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saim Ayoub:

Share