کاروباراور نوکریاں ان احمد پور شرقیہ

  • Home
  • Pakistan
  • punjab
  • کاروباراور نوکریاں ان احمد پور شرقیہ

کاروباراور نوکریاں ان احمد پور شرقیہ احمد پور شرقیہ،اوچ شریف،چنی گوٹھ

28/07/2026

یہ دوکان کرائے کے لیے مناسب قیمت پر خالی ہے چوک عباسیہ احمد پور شرقیہ نزد چھوٹی نہر
رابطہ نمبر
03006834768

01/07/2026

اعلان برائے نماز جنازہ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی عرفان الحق (ایور گرین کارٹن فیکٹری) کی اہلیہ، چوہدری عمر عرفان، چوہدری احمد عرفان اور چوہدری صائم عرفان کی والدہ محترمہ، چوہدری شہزاد اشرف (ہیگزان گروپ آف کیمیکلز) کی ہمشیرہ، اور چوہدری وقاص یاسین غلہ منڈی کی ساس وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات دو جولائی دوھزار چھبیس صبح نو بجے جنازہ گاہ غلہ منڈی احمد پور شرقیہ میں ادا کیا جائے گا
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

❤️انشاء اللہ جنرل کونسلر♥️میں اپنے پیارے دوست ہردلعزیز حافظ جواد  صاحب عوام کی خدمت کا عزم رکھنے پر ویلکم کرتا ہوں اللہ ...
17/06/2026

❤️انشاء اللہ جنرل کونسلر♥️
میں اپنے پیارے دوست ہردلعزیز حافظ جواد صاحب عوام کی خدمت کا عزم رکھنے پر ویلکم کرتا ہوں اللہ تعالیٰ انکو کامیابی سے ہمکنار کرے آمین

09/06/2026

اس ملک میں کوئی محفوظ نہیں
ڈاکوؤں کی موٹر سائیکل ڈکیٹی کے دوران چور اڑا لے گیا 😅

تمام اقسام کے معیاری سولر انورٹرA++ پارٹس کیٹگری کے  اورڈومیسٹک و انڈسٹریل وی ایف ڈی (VFD's) مناسب ریٹ پر لینے اور ریپیئ...
02/06/2026

تمام اقسام کے معیاری سولر انورٹرA++ پارٹس کیٹگری کے اورڈومیسٹک و انڈسٹریل وی ایف ڈی (VFD's) مناسب ریٹ پر لینے اور ریپیئرنگ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
ہاشم الیکٹرونکس، صدر تھانہ مارکیٹ،نزد عدالت کچہری روڈ، احمد پور شرقیہ
رابطہ نمبر۔ 03078214375
ایسوسی ایٹ انجینئر محمد ہاشم
یہاں پر ریسیور Receiver ، ڈش ٹی وی، ایل ای ڈی، ایل سی ڈی، اون Oven اے سی AC کے سرکٹ اور ٹی وی TV کا کام بھی ایسوسی ایٹ انجینیئرز کی نگرانی میں تسلی بخش کیا جاتا ہے

ہمارے پیارے دوست وہیب جمیل کے والد داتا دہی بلے والے محمد جمیل کمبوہ عرف پھلا بھائی رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان الل...
30/05/2026

ہمارے پیارے دوست وہیب جمیل کے والد داتا دہی بلے والے محمد جمیل کمبوہ عرف پھلا بھائی رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان اللہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ صبح 10 بجے جنازہ گاہ محمود پارک احمد پور شرقیہ میں ادا کیا جائے گا

21/05/2026

احمد پور شرقیہ، محلہ فتانی سے کٹٹرا چوک کی طرف جاتے ہوئے فی سبیل اللہ پانی کا پلانٹ

احمد پور شرقیہ میں میرے پاس قربانی کے بکرے فارسیل ہیں زندہ بکرا فی کلو 1600 روپے - بکروں کا وزن 25 سے 40 کلو تک ہے محمد ...
20/05/2026

احمد پور شرقیہ میں میرے پاس قربانی کے بکرے فارسیل ہیں زندہ بکرا فی کلو 1600 روپے - بکروں کا وزن 25 سے 40 کلو تک ہے
محمد عثمان، احمد پور شرقیہ 03057772027
ایڈریس لالہ زار کالونی نزد حافظ جی ہوٹل احمد پور شرقیہ

فوری اطلاع عام احمد پور شرقیہ ایک پاکستانی شہری جناب محمد ممتاز ولد محمد رمضان، جو  کہ تحصیل احمد پور ایسٹ، ضلع بہاولپور...
09/05/2026

فوری اطلاع عام احمد پور شرقیہ
ایک پاکستانی شہری جناب محمد ممتاز ولد محمد رمضان، جو کہ تحصیل احمد پور ایسٹ، ضلع بہاولپور کے رھائشی ھيں، اس وقت بغداد، عراق کے علاقے مدینۃ الصدر کے الشہید ہسپتال میں کومہ کی حالت میں زیرِ علاج ہیں۔ انہیں نامعلوم افراد بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال چھوڑ گئے ھیں۔ ان کی جیب سے ان کا قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ملا ہے۔ اس وقت ان کے ساتھ کوئی پاکستانی دوست یا رشتہ دار موجود نہیں ہے۔
جو کوئی بھی انہیں یا ان کے اہلِ خانہ کو جانتا ہو، ان سے درخواست ہے کہ فوری طور پر سفارت خانہ پاکستان، بغداد، عراق سے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
+964 783 980 0899

Address

Chowk Abbasia, Ahamd Pur East, Distric Bahawalpur
Punjab
63350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاروباراور نوکریاں ان احمد پور شرقیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share