21/08/2026
چیمپئن چیمپین چیمپین ہوا اہلہ کی سرزمین پر کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں 32 ٹیموں نے حصہ لیا سجاد ساجو اور سمی بسر نے کیا کمال کی پرفارمنس دی سجاد ساجد نے پورے ٹورنامنٹ میں کمال کے بلے بازی کی سٹار گیند بازوں کو ایسے ایسے چھکے لگائے کراؤڈ پریشان ہو گیا یہ ہو کیا رہا ہے نام وار گیند بازوں کو ٹورنامنٹ سے اؤٹ کیا اور سمی بس نے تو اینڈ کر دیا بیٹسمینوں کو وکٹ پہ ایسے نچایا جیسے بچے ناچتے ہیں اپنی تیز ترین گیند بازی سے پورے کراؤڈ کو بتایا انے والے وقت کا سٹار پلیئر ہوں چیمپین بننے پر مبارک باد