اپنا شھر فتح پور

اپنا شھر فتح پور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اپنا شھر فتح پور, وارڈ نمبر 1, punjab.

04/04/2026

اہم اطلاع
لیه میں ریسکیو 1122 ایمرجنسی ہیلپ لائن عارضی طور ٹیکنیکل وجوہات کی بنا پر بند ہیں۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ شکریہ
0606920088
0606920091
0606920092
ریسکیو کنٹرول روم لیه

04/04/2026

😆😆😆

29/03/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

فتح پور//مونسپل کمیٹی کا احسن اقدام مین روڈ سے ہٹا کر سروس روڈ کے ساتھ درمیان والی جگہ پر مچھلی کی ریڑھیاں لگا دی گئی
15/01/2026

فتح پور//مونسپل کمیٹی کا احسن اقدام مین روڈ سے ہٹا کر سروس روڈ کے ساتھ درمیان والی جگہ پر مچھلی کی ریڑھیاں لگا دی گئی

 #انشاء اللہ بسلسلہ بیوٹیفکیشن فتح پور کا سائن بورڈ جگہ کا تعین بھی کیا گیا۔۔۔           ゚viralシfypシ゚viralシal        ゚vi...
05/01/2026

#انشاء اللہ
بسلسلہ بیوٹیفکیشن فتح پور کا سائن بورڈ جگہ کا تعین بھی کیا گیا۔۔۔
゚viralシfypシ゚viralシal ゚viralシfypシ゚viralシalシhighlights

فتح پور میں کھلے مین ہولوں پر ڈھکن لگانے کا کام شروع شہریوں کا میونسپل کمیٹی انتظامیہ کو خراجِ تحسین تفصیلات کے مطابقفتح...
30/12/2025

فتح پور میں کھلے مین ہولوں پر ڈھکن لگانے کا کام شروع شہریوں کا میونسپل کمیٹی انتظامیہ کو خراجِ تحسین تفصیلات کے مطابق
فتح پور میں کھلے مین ہولوں کی وجہ سے شہریوں کو درپیش شدید مشکلات کے پیش نظر میونسپل کمیٹی نے فوری اور مؤثر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ شہر کے مختلف وارڈ میں سیوریج کے متعدد ڈھکن غائب یا خستہ حالی کا شکار تھے جس سے حادثات کا خدشہ تھا چیف آفیسر میونسپل کمیٹی فتح پور ارسلان احمد نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ عملے کے ہمراہ شہر کا سروے کیا اور ہدایات جاری کیں کہ تمام کھلے اور خراب مین ہولوں پر دو گھنٹے کے اندر اندر نئے ڈھکن نصب کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ میونسپل کمیٹی کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی انفورسمنٹ انسپکٹر چوہدری محمد ارشد اور غلام دستگیر کی نگرانی میں عملہ متحرک رہا اور مختلف مقامات پر سیوریج ڈھکن لگانے کا عمل جاری شہریوں نے بروقت کارروائی پر چیف آفیسر ارسلان احمد اور انفورسمنٹ انسپکٹر چوہدری محمد ارشد کی کاوشوں کو بھرپور انداز میں سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی عوامی مسائل کے حل کے لیے اسی جذبے کے ساتھ اقدامات کیے جاتے رہیں گے

Mashallah Fateh pur new look
28/11/2025

Mashallah Fateh pur new look

27/11/2025

فتح پور کروڑ روڈ پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی روڈ واشنگ کا سلسلہ جاری اور مرکزی چوراہوں پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے ایکسل کے ذریعے روڈ واشنگ کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ شہر کی حدود میں صفائی اور روڈ واشنگ کے عمل کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ڈی ڈبلیو ایم سی کی ٹیمیں متحرک ہیں آر ایم، ایریا مینیجر عقیل بٹ اور آپریشن منیجر- اور ذیشان کی زیر نگرانی کروڑ روڈ پر روڈ واشنگ انجام دی گئی۔ ایریا مینیجر عقیل بٹ نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کے حکم پر شہر میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں اہلیانِ علاقہ نے بہترین روڈ واشنگ اور صفائی کے انتظامات پر چیف افیسر میونسپل کمیٹی ارسلان احمد اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا

‏اپنی مرضی اور خدا کی مرضی میں فــــرق کانام ڈپریشن ہے۔ اگر یہ فـــرق ختم کر دیا جائےتو ڈپریشن ختم ہو جائے گا خدا کی رضـ...
22/10/2025

‏اپنی مرضی اور خدا کی مرضی میں فــــرق کا
نام ڈپریشن ہے۔ اگر یہ فـــرق ختم کر دیا جائے
تو ڈپریشن ختم ہو جائے گا خدا کی رضـا میں
راضی رہنے والا ڈپریشن میں جا ہی نہیں سکتا۔

21/10/2025

Address

وارڈ نمبر 1
Punjab
31050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا شھر فتح پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اپنا شھر فتح پور:

Shortcuts

Share