29/08/2026
چُوھا سپر لیگ قائدآباد سمی فائنل میں کمال آل راؤنڈر پرفارمنس
پہلے اپنے کوٹے کے دو اوورز میں صرف 15 رنز دے اور کسی بھی پلیئر کو کھل کر نا کھیلنے دیا پھر بیٹنگ میں بھی 45 رنز کی نا قابل شکست اننگ کھیلی اور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا... گڈ لک فار فائنل
Shawaiz Niazi