03/06/2026
السلام علیکم
آج ACL کمیٹی کا مشورہ ہوا کہ ACL لیگ جو آج سے شروع ہونی تھی،
وہ ذاتی مصروفیات اور دیگر ٹورنامنٹس کی کثرت کی وجہ سے منسوخ کر دی گئی ہے۔
اور جس نے بھی کمیٹی کے کسی بھی ممبر کے پاس فیس جمع کروائی ہو،
وہ اپنی رقم واپس وصول کر لے۔
شکریہ
الرحیم سپورٹس پشین