Bate Cricket Club Batazai Pishin

Bate Cricket Club Batazai Pishin Cricket of Batazai team

Well played everyone keep working hard
27/08/2026

Well played everyone keep working hard

بٹے کرکٹ کلب بٹے زی کے صدر محمد اکرم نائب صدر اور کپتان محمد عمران اور پوری مینیجمنٹ کی طرف سے رمیز راجہ کو صدر سید ارسل...
18/07/2026

بٹے کرکٹ کلب بٹے زی کے صدر محمد اکرم نائب صدر اور کپتان محمد عمران اور پوری مینیجمنٹ کی طرف سے رمیز راجہ کو صدر سید ارسلان کو سیکرٹری فیض اللہ کو خزانچی بننے پر دل کی عطاء گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہیں اور رمیز راجہ کی تمام کابینہ کو مبارکباد دیتے ہیں جنہوں نے ہر مشکل میں راجہ کا ساتھ دیا

ہم بٹے کرکٹ کلب بٹےزیی کی پوری ٹیم اور مینیجمینٹ کی طرف سے ملکیار سینٹر کا نیا چیمپٹن مسلم کلب نواباد کو دل کی گہرائیوں ...
01/06/2026

ہم بٹے کرکٹ کلب بٹےزیی کی پوری ٹیم اور مینیجمینٹ کی طرف سے ملکیار سینٹر کا نیا چیمپٹن مسلم کلب نواباد کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں اور مزید کامیابیوں کیلیے دعا گو ہیں

✨ Great News! Alhamdulillah ✨Batai Cricket Club Batazai has proudly secured Active Status in the PCB scrutiny process 🏏H...
20/01/2026

✨ Great News! Alhamdulillah ✨
Batai Cricket Club Batazai has proudly secured Active Status in the PCB scrutiny process 🏏
Heartfelt appreciation to District Cricket Association President Mr. Ramiz Raja for his valuable support and dedication to district cricket 👏

بخدمت تمام معزز کھلاڑیانِ بٹے کرکٹ کلب بٹےزیی، پشین اظہارِ تشکر  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بٹے کرکٹ کلب  ب...
03/01/2026

بخدمت تمام معزز کھلاڑیانِ بٹے کرکٹ کلب بٹےزیی، پشین
اظہارِ تشکر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بٹے کرکٹ کلب بٹےزیی پشین کی سکروٹنی کا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکا ہے۔ اس اہم عمل کی تکمیل میں آپ تمام کھلاڑیوں کے تعاون، نظم و ضبط اور مثبت رویّے نے بنیادی کردار ادا کیا۔

سکروٹنی کے دوران آپ کی بروقت حاضری، مطلوبہ دستاویزات کی فراہمی اور پی سی بی کے قوانین و ضوابط کی پاسداری قابلِ تحسین ہے۔ آپ کی محنت اور ٹیم اسپرٹ نے نہ صرف کلب کا وقار بلند کیا بلکہ پشین کے کرکٹ ٹیلنٹ کی بہترین نمائندگی بھی کی۔

ہم پُرامید ہیں کہ آپ اسی جذبے، محنت اور کھیل کے اعلیٰ اخلاقی معیار کے ساتھ آئندہ بھی کلب کی ترقی اور کامیابی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔
آخر میں، ایک مرتبہ پھر آپ تمام کھلاڑیوں کا دلی شکریہ ادا کرتے ہیں اور آپ کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
صدر محمد اکرم بٹے کرکٹ کلب بٹےزیی، پشین

Well played
14/12/2025

Well played

Well done guys well played special debut for Noor Ul huda as he took 5 wickets and got player of the match award well do...
07/12/2025

Well done guys well played special debut for Noor Ul huda as he took 5 wickets and got player of the match award well done

بٹے کرکٹ کلب بٹے زیی کے کپتان محمد عمران کو کویٹہ ریجن کی طرف سے منعقد امپائرنگ کورس مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں
27/10/2025

بٹے کرکٹ کلب بٹے زیی کے کپتان محمد عمران کو کویٹہ ریجن کی طرف سے منعقد امپائرنگ کورس

مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں

Alhamdolilah first win in Dca pishin inter club tournament against bro team Muslim fighters balawrhi well played all tea...
21/10/2025

Alhamdolilah first win in Dca pishin inter club tournament against bro team Muslim fighters balawrhi well played all team

Alhamdolilah our tennis team qualified to final in 8 teams series
31/07/2025

Alhamdolilah our tennis team qualified to final in 8 teams series

Address

Old Batazai Pishin
Pishin
86700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bate Cricket Club Batazai Pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share