Kila Mamdan football club pishin - KMP

Kila Mamdan football club pishin - KMP Football club

قلعہ ممڈن فٹبال کلب پشین کی جانب سے کلیم اللہ کے پاکستان انڈر 17 کے لیے سلیکشن پر مبارک باد پیش کی جاتی ہے اور خصوصاً قل...
19/11/2025

قلعہ ممڈن فٹبال کلب پشین کی جانب سے کلیم اللہ کے پاکستان انڈر 17 کے لیے سلیکشن پر مبارک باد پیش کی جاتی ہے اور خصوصاً قلعہ ممڈن فٹبال کلب پشین کے کوچ اور صدر کوچ عزیز اللہ کی جانب سے۔

آج شاھین ہوٹل گروانڈ کے ٹورنامنٹ میں الحمداللہ اپنا پری کوارٹر جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لیا KMP 💞💯❤️
13/09/2025

آج شاھین ہوٹل گروانڈ کے ٹورنامنٹ میں الحمداللہ اپنا پری کوارٹر جیت کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لیا
KMP 💞💯❤️

آج شیر آغا گراؤنڈ کے ٹورنامنٹ میں الحمداللہ میچ جیت گے پلینٹی ککس کے زریعے اور اس شاندار کامیابی میں ہمارے گول کیپر یعنی...
02/08/2025

آج شیر آغا گراؤنڈ کے ٹورنامنٹ میں الحمداللہ میچ جیت گے پلینٹی ککس کے زریعے اور اس شاندار کامیابی میں ہمارے گول کیپر یعنی عصمت خان نے مخالف ٹیم کے خلاف شاندار گول کیپر ینگ کا مظاہرہ کیا اور پلینٹی ککس سیو کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
Well played All team 💪💯

الحمد للہ آج کے میچ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ہم اگلے مرحلے کے لیے روانڈا کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
31/07/2025

الحمد للہ آج کے میچ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ہم اگلے مرحلے کے لیے روانڈا کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

انشاء اللہ اس بار مختلف انداز میں نظر آئیں گے، ایک نئی شروعات کی طرف قadam بڑھاتے ہوئے💪💯
27/07/2025

انشاء اللہ اس بار مختلف انداز میں نظر آئیں گے، ایک نئی شروعات کی طرف قadam بڑھاتے ہوئے💪💯

Address

Balochistan
Pishin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kila Mamdan football club pishin - KMP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category