Kickboxer Agha Kaleem

Call Website Contact the business

Kickboxer Agha Kaleem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kickboxer Agha Kaleem, Pishin.

🥊 Agha Kaleem
🇵🇰 6 × proKickboxing Champion
🌍 2× World muay thai Champion
🥉 2× World Bronze Medalist
🥈 1× Silver Medalist
🔥 Represented Pakistan internationally
🦁 Known for 15-second TKO – Baku
🎖 National Pride | sponsership 03101321984

30/09/2026

Allhmduillah pakistan zindaabad 🇵🇰🫂🔥

30/09/2026

Sharpening skills, building discipline, and pushing limits — an intense sparring session with my respected sparring partner, Qari Abdul Hanan Sahib. 🥊💪

28/09/2026

juice shoot time 🔥🥊❤️

23/09/2026

بس ایک ہفتہ اور محنت کر لیتا ہوں… 😂
اگر تب تک کوئی اسکیم نہیں ملی،
تو پھر کیریئر کا اگلا آپشن چوری چکاری ہی بچے گا! 🤣😭

23/09/2026

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ❤️

عزت اور ذلت سب میرے اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
جسے چاہے عزت دے، جسے چاہے آزمائے۔
بس میرا یقین میرے رب پر ہے۔ 🤲🏻✨

22/09/2026

آج علی ہاؤس میں محترم سید ناصر حسین شاہ صاحب سے ایک اہم اور خوشگوار ملاقات ہوئی۔

گزشتہ دنوں میری ویزا کینسلیشن کے معاملے پر شاہ صاحب نے نہ صرف آواز اٹھائی بلکہ ری ٹویٹ کے ذریعے بھی بھرپور توجہ دلائی تھی اور وعدہ کیا تھا کہ کراچی آتے ہی سب سے پہلے ملاقات ہوگی۔ آج اسی وعدے کے تحت علی ہاؤس میں ان سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران آنے والی چیمپئن شپ کے حوالے سے سید ناصر حسین شاہ صاحب نے مکمل تعاون اور بھرپور سپورٹ کی یقین دہانی کروائی۔

ان کی حوصلہ افزائی، اعتماد اور سپورٹ میرے لیے مزید محنت کرنے اور پاکستان کا نام عالمی سطح پر بلند کرنے کا ایک بڑا حوصلہ ہے۔

ان شاء اللہ، محنت جاری رہے گی، نتائج بھی آئیں گے اور پاکستان کا پرچم بھی بلند ہوگا۔ 🇵🇰

سید ناصر حسین شاہ صاحب کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں نے وقت دیا، میری بات سنی اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ Syed Nasir Hussain Shah Syed Nasir Hussain Shah Azam Bhatti Azam Bhatti

18/09/2026

آج عثمان بھائی سے ان کے آفس، جو کہ ان کا خوبصورت کار شو روم بھی ہے، ملاقات کا موقع ملا۔ ساتھ ہی پاکستان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پلیئر عمر لویا بھائی سے ملاقات ہوئی، جس پر بہت خوشی ہوئی۔ 🏏❤️

سب سے زیادہ متاثر کرنے والی بات عثمان بھائی کے آفس کا وہ حصہ تھا جہاں پاکستان کے ماضی اور موجودہ کرکٹرز کی یادیں سنبھال کر رکھی گئی ہیں—بابر اعظم، شاداب خان، حسن علی، افتخار احمد، محمد رضوان اور نہ جانے کتنے ہی پاکستانی کرکٹرز کی سائن شدہ ٹی شرٹس، بیٹس اور یادگار چیزیں موجود تھیں۔ 🇵🇰🏏

ایسی جگہ پر جا کر واقعی بہت انسپیریشن ملی۔ ہمارے اسپورٹس ہیروز کی محنت اور کامیابیوں کو اس طرح محفوظ دیکھنا ایک الگ ہی احساس ہے۔ ❤️

بہت شکریہ عثمان بھائی، اتنی خوبصورت میزبانی اور یادگار ملاقات کے لیے۔ اور عمر لویا بھائی، آپ سے ملاقات بھی بہت خوشگوار رہی۔ 🙌

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
Ch Usman Mushtaq Ch Usman Mushtaq Umer Zeeshan Lohya Umer Zeeshan Lohya

💔 آج دل واقعی ٹوٹ گیا…آج میرا U.S. Consulate Karachi میں ویزا انٹرویو تھا۔ بڑی مشکل، جدوجہد اور قربانیوں کے بعد میں نے پ...
12/09/2026

💔 آج دل واقعی ٹوٹ گیا…

آج میرا U.S. Consulate Karachi میں ویزا انٹرویو تھا۔ بڑی مشکل، جدوجہد اور قربانیوں کے بعد میں نے پیسے جمع کیے، اپنی محنت کی کمائی سے تقریباً ڈھائی لاکھ روپے اس پورے پروسس پر خرچ کیے، صرف ایک موقع کے لیے… اپنے خواب کے لیے… اور پاکستان کو represent کرنے کے لیے۔ 🇵🇰

لیکن آج میرا U.S. visa refused ہو گیا۔
ویزا بھی گیا، پیسے بھی ڈوب گئے، اور سب سے بڑھ کر دل ٹوٹ گیا۔ 💔

سب سے زیادہ تکلیف ویزا ریجیکٹ ہونے کی نہیں…
تکلیف اس بات کی ہے کہ مشکل وقت میں کوئی ساتھ کھڑا نہیں تھا۔

جب ہم جیتتے ہیں، پاکستان کا پرچم بلند کرتے ہیں، میڈل لاتے ہیں، بیلٹ لاتے ہیں، تو مبارکباد دینے والوں کی لائن لگ جاتی ہے۔ 🇵🇰🏅🥇

لیکن جب ہم خود پریشان ہوتے ہیں، جب ہمیں کسی کے ایک لفظ، ایک سپورٹ، ایک حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے…
تب اکثر کوئی ساتھ نہیں ہوتا۔

میں ہارا نہیں ہوں۔
بس آج تھوڑا ٹوٹا ہوں۔ 💔

یہ ویزا ریجیکشن میرے خواب کا اختتام نہیں ہے۔
میں دوبارہ کھڑا ہوں گا، دوبارہ کوشش کروں گا، اور ان شاء اللہ ایک دن وہی لوگ دیکھیں گے جنہوں نے آج ساتھ نہیں دیا کہ میں کہاں تک پہنچا۔ 🇵🇰🔥

دعاؤں میں یاد رکھنا۔
آج دل بھاری ہے… بہت بھاری۔ 💔
RABIA_NOOR_kickboxer🥊🇵🇰💪 Murtaza Wahab Siddiqui Cm Balochistan Complaint Cell Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif Cm Balochistan Complaint Cell Murtaza Wahab Siddiqui Ali Zafar Ali Zafar Shahid Afridi Shahid Afridi Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Attaullah Tarar Attaullah Tarar IshaqDar Mohsin Naqvi Mohsin Naqvi Pakistan Peoples Party Pakistan Peoples Party Digital PML(N) PMLN South Punjab PMLN Punjab The President of PMLN PMLN Lahore Bilawal BhuttoZardari Aseefa Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardari

Address

Pishin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kickboxer Agha Kaleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kickboxer Agha Kaleem:

Shortcuts

Share