Spinzer Cricket Club Shagi Shanoghri

Spinzer Cricket Club Shagi Shanoghri spinzer cricket team is
a family
when someone joins who enjoy a lot

اج کے میچ کا ھیرو
20/08/2026

اج کے میچ کا ھیرو

علاقایی اتحاد پریمیر لیگ ۔۔لالا فرید سی ڈی سیونٹی اوپن کرکٹ ٹورنمنٹ نواباد بٹےزیسپنزر کلب شنغری نے نیو کچلاک کو 93 رنز س...
20/08/2026

علاقایی اتحاد پریمیر لیگ ۔۔
لالا فرید سی ڈی سیونٹی اوپن کرکٹ ٹورنمنٹ نواباد بٹےزی
سپنزر کلب شنغری نے نیو کچلاک کو 93 رنز سے ہرایا ۔۔
ٹاس سپنزر ۔
سپنز 5 /255 ۔ 20اوورز اسلام زیب 115. ظفر 64
نیو کچلاک ۔۔ 6 /162 20 اوورز
احسان جونیر 4 وکٹ

12/08/2026

Man of the Match
Kamran Khan
70 Runs and 01 Wicket

علاقایی اتحاد پریمیر لیگ ۔۔لالا فرید سی ڈی سیونٹی اوپن کرکٹ ٹورنمنٹ نواباد بٹےزیسپنزر کلب شنغری لاہنز تورہ شاہ کو 26 رنز...
12/08/2026

علاقایی اتحاد پریمیر لیگ ۔۔
لالا فرید سی ڈی سیونٹی اوپن کرکٹ ٹورنمنٹ نواباد بٹےزی
سپنزر کلب شنغری لاہنز تورہ شاہ کو 26 رنز سے ہرایا ۔۔
ٹاس سپنزر ۔
سپنز 5 /251 ۔ اوورز

کامران ۔75 ناٹ أوٹ ۔گل زمان 60. . اسلام زیب 40. ایاز 35. .
لاہنز تورہ شاہ ۔۔ 6 /225 20 اوورز
بلال 100. بالے آغا 70
شمس جنیر 4 . احسان جنیر 1 اور کامران 1. . .

11/08/2026

علاقایی پریمیر لیگ نواباد بٹےزی
سپنزر کلب شنغری
۔بمقابلہ لاہنز تورہ شاہ
کل سہ پہر 3 بجے نواباد بٹےزی سینٹر

خان کلب بٹے زی کو گریڈ ون چمپین بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہے ۔۔ہارڈ لک علی بادشاہ کرکٹ کلب علیزی
20/07/2026

خان کلب بٹے زی کو گریڈ ون چمپین بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہے ۔۔ہارڈ لک علی بادشاہ کرکٹ کلب علیزی

اللہ تعالی کلیم اللہ تجویدی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماہیں ۔۔
13/07/2026

اللہ تعالی کلیم اللہ تجویدی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماہیں ۔۔

02/07/2026

گریڈ ون دوسرا کواٹر فاٸنل سپنزر کلب شنغری بمقابلہ خان کلب بٹےزی
کل سہ پہر 3 بجے علیزی سینٹر

کل نواباد سینٹر پر عیدالفطر کا بقایا فاٸنل سپنزر کلب شنغری اور شاہین کلب نواباد کے درمیان ایک زبردست میچ کھیلا گیا ۔ جو ...
27/06/2026

کل نواباد سینٹر پر عیدالفطر کا بقایا فاٸنل سپنزر کلب شنغری اور شاہین کلب نواباد کے درمیان ایک زبردست میچ کھیلا گیا ۔ جو کہ شاہین کلب نواباد نے 4وکٹ سے جیت لیا۔
ٹاس سپنزر ۔
سپنزر شنغری۔ 143/8 17 اوورز
شمس 54 ۔انعام اللہ 23 رنز
شاہین کلب نواباد۔ 144/6 16.3 اوورز۔
افتخار 2 ۔شمس جونیر ,احسان جونیر , اور احسان سینیر نے 1_1 کھلاڑی کو اوٹ کیا۔
سپنزر کرکٹ کلب کی پوری ٹیم شاہین کلب نواباد کو سیزن عید الفطر کا چمپین بننے پر مبارکباد پیش کرتی ہے۔

26/06/2026

ایک سینٹر دو چمپئین۔۔این بی سینٹر پر کل زبردست مقابلے ہونگے شائقین کرکٹ سے بھرپور شرکت کی اپیل

Address

Shagi Shenoghari
Pishin

Telephone

+923138889876

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spinzer Cricket Club Shagi Shanoghri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Spinzer Cricket Club Shagi Shanoghri:

Shortcuts

Share