Pak Afghan football club pishin

Pak Afghan football club pishin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Afghan football club pishin, Football Stadium, Pishin.

27/08/2025

Pak Afghan club pishin

02/08/2025
ڈی ایف اے پشین کا تاریخی کارنامہ و اعزاز ۔      ⚽✌️💯👏 ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن پشین کے صدر دین محمد بھٹو نے  انڈر19ٹیم م...
01/08/2025

ڈی ایف اے پشین کا تاریخی کارنامہ و اعزاز ۔
⚽✌️💯👏
ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن پشین کے صدر دین محمد بھٹو نے انڈر19ٹیم میں تاریخی کارنامہ سرانجام دیا۔ اور پشین فٹبال کے لیے ایک بڑااعزاز قرار دیا گیا۔ بلوچستان نہیں بلکہ پاکستان فٹبال میں میں پہلی بار ایک ایسا مثال پش کیا۔ جو کہ پہلے کبھی بھی نہیں ھوا ھے۔
ڈی ایف اے پشین نے سیکنڈ بلوچستان گیمز انڈر 19 کے لیے ڈی ایف اے پشین فٹبال ٹیم کا انتخاب میرٹ پر کرتے ھوے زاہد عمر کے کھیلاڑیوں کو بالکل ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ھے۔ تمام سفارشات اور کوٹہ سسٹم کو مسترد کرتے ھوۓ ۔کھیلاڑیوں کا انتخاب صرف اور صرف اصلی ڈی ایم سی جماعت ہشتم اصلی ڈی ایم سی جماعت نہم اور اصلی ڈی ایم سی جماعت دھم جو بلوچستان بورڈر اف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کوہیٹہ کےجاری کردہ اسنادکی بیناد اور میرٹ پر کیا گیا۔ ب فارم اور دیگر تمام فیک ڈاکومنٹس کو ریجیکٹ کیاگیا۔ تاکہ مستحق کھیلاڑیوں کی حق تلفی نہ ھو۔
کھیلاڑیوں کے اصل ڈاکومنٹس اور ٹیلنٹ کو دیکھتے ھوۓ ٹیم کا انتخاب میرٹ پر کرلیاگیا۔سپورٹس حلقوں کے لیے تمام منتخیب کردہ کھیلاڑی کے تصویر بمعہ اصل ڈی ایم سی سوشل میڈیا پر ثبوت کے لیےشیئر کررہا ھوں۔ تاکہ اصل حقائق سب کے سامنے ھوۓ۔اگر ہم فٹبال میں حقیقی عمر کے کھیلاڑیوں کو مواقع دیں گے۔توفٹبال کو فروغ ملےگا۔
ڈی ایف اے پشین کے پیج سے انڈر 19 کے تمام سلیکٹڈ کھلاڑیوں کے ترتیب وار اسناد وقتآبوقتآ پوسٹ ھونگے۔
اس تاریخی کارنامے میں ڈی ایف اے کے سیکرٹری نعمت اللہ پٹھان اور فنانس سیکرٹری ثناءاللہ ماما کی کاوشوں کو بہت بہت سراہا۔
Welldone.
DFA Pishin

Final Draw Malak Nisar three district football Tornmint Pishin 2025 Thanks Dfa PishinOrganizer Sikander Khan Kakar Muhee...
01/08/2025

Final Draw Malak Nisar three district football Tornmint Pishin 2025 Thanks Dfa Pishin
Organizer
Sikander Khan Kakar
Muheeb Khan

تھری ڈسٹرکٹ ملک نثاراحمد خان کاکڑ فٹبال ٹورنامنٹ 2025.ڈراہ    ارگنائزنگ کمیٹی خان محمد۔ مطیع اللہ۔فضل الرحمن۔ ہارون خان۔...
27/07/2025

تھری ڈسٹرکٹ ملک نثاراحمد خان کاکڑ فٹبال ٹورنامنٹ 2025.
ڈراہ
ارگنائزنگ کمیٹی
خان محمد۔ مطیع اللہ۔فضل الرحمن۔ ہارون خان۔ نصراللہ۔
زیر اہتمام۔
ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن پشین۔
زیرنگرانی۔
ینگ افغان فٹبال کلب پشین ۔پاک افغان فٹبال کلب پشین ۔

خوشخبری⚽خوشخبریتھری ڈسٹرکٹ ملک نثاراحمد خان کاکڑ فٹبال ٹورنامنٹ 2025.ٹورنامنٹ 27 جولائ بروز اتوار سے ٹک ٹاک اڈہ فٹبال گر...
25/07/2025

خوشخبری⚽خوشخبری
تھری ڈسٹرکٹ ملک نثاراحمد خان کاکڑ فٹبال ٹورنامنٹ 2025.
ٹورنامنٹ 27 جولائ بروز اتوار سے ٹک ٹاک اڈہ فٹبال گراونڈ پر شروع ھوگا۔
ٹورنامنٹ شرائط
1. ٹورنامنٹ میں صرف 16ٹاپ ٹیموں کو لیا جاۓ گا۔
2. ٹیم کے 16کھیلاڑیوں کے نام کا لسٹ کلب کےلیٹر پیڈ پر کلب صدر کے دستخط شدہ بمعہ ٹیم رجسٹریشن فیس 2000 ہزار26 جولائ 2025 بروز ہفتہ کو چھ بجے تک ارگنائزنگ کمیٹی سکندر خان۔ محیب اللہ کے پاس ٹک ٹاک اڈہ فٹبال گراونڈ میں جمع کرانا ھوگا۔ مقررہ وقت کے بعد ٹیم لسٹ یا رجسٹریشن فیس وصول نہیں کیا جاۓ گا۔اس کے فورآ بعد سات بجےڈراز نکالا جاۓ گا۔
4.ٹورنامنٹ میں صرف پشین کے رجسٹرڈ کھیلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔ ۔
ارگنائزنگ کمیٹی
خان محمد۔ مطیع اللہ۔فضل الرحمن۔ ہارون خان۔ نصراللہ۔ شبیر احمد پر مشتمل ھیں۔
ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ افغان فٹبال کلب پشین اور ینگ کچلاک کلب کچلاک کے درمیان ٹھیک ساڑھے پانچ بجے کھیلا جاۓ گا۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کے چیف گیسٹ ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن پشین کے چیرمین ملک نثار احمد خان کاکڑ ھونگے۔
زیر اہتمام۔
ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن پشین۔
زیرنگرانی۔
ینگ افغان فٹبال کلب پشین ۔پاک افغان فٹبال کلب پشین ۔

13/07/2025

Wow Chelsea
Wow Chelsea
Wow Chelsea

 #کوہٹہ آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے میچ میں * ڈی ایف اے پشین نے ڈی ایف اے چاغی...
13/07/2025

#کوہٹہ آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کھیلے گئے میچ میں * ڈی ایف اے پشین نے ڈی ایف اے چاغی کو ایک گول سے ہرا کر کے اگلے راونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے Pakistan Football Federation

Address

Pishin

Telephone

+923083944552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Afghan football club pishin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share