Sain Football Club - SFC 320 G.B

Sain Football Club - SFC 320 G.B Sain Football club is FootBall organization of Chak No.320 G.b..

16/02/2025

اہم خبر
پکھی واسوں کی عورت کی وجہ سے آپس میں لڑائی ھوئی جسکا 320 گ ب میلہ سے کوئی تعلق نہیں قبرستان کی دوسری طرف سستی شہرت پرہیزکریں
مہربانی فرمائیں

15/02/2025
15/02/2025
انشااللہ دھوم انٹرنیشنل سرکس 16 تاریخ کو 3 بجے اپنا پہلا شو میلہ چک 320 گ ب میں کرے گی
15/02/2025

انشااللہ دھوم انٹرنیشنل سرکس 16 تاریخ کو 3 بجے اپنا پہلا شو میلہ چک 320 گ ب میں کرے گی

133واں سالانہ عرس مبارک سائیں محمد شریف میموریل میلہ وٹورنامنٹ پوری شیئان وشان طریقے سے امسال بھی 12 تا 18فروری 2025منعق...
11/02/2025

133واں سالانہ عرس مبارک سائیں محمد شریف میموریل میلہ وٹورنامنٹ پوری شیئان وشان طریقے سے امسال بھی 12 تا 18فروری 2025منعقدکیاجارہاھے شرکت فرماکررونق کودوبالا فرمائیں 320 گ ب پیرمحل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ آنے والے تمام مہمانوں کو سجادہ نشین دربار عالیہ کی جانب سے خوش آمدید

سائیں محمد شریف میموریل میلہ وٹورنامنٹ 320 گ ب پیرمحل ٹوبہ ٹیک سنگھ امسال بھی ماہ رمضان کے تقدص کومدنظررکھتے ھوئے 15تا18...
25/01/2025

سائیں محمد شریف میموریل میلہ وٹورنامنٹ 320 گ ب پیرمحل ٹوبہ ٹیک سنگھ امسال بھی ماہ رمضان کے تقدص کومدنظررکھتے ھوئے 15تا18 2025 منعقدکیاجارہاھے آنے والے تمام مہمانوں کو سجادہ نشین دربار عالیہ کی جانب سے خوش آمدید

133واں سالانہ سائیں محمد شریف میموریل میلہ و ٹورنامنٹ 12 تا 18 فروری 2025
22/01/2025

133واں سالانہ سائیں محمد شریف میموریل میلہ و ٹورنامنٹ 12 تا 18 فروری 2025

132 واں سائیں محمد شریف میموریل میلہ و دیہاتی فٹبال ٹورنامنٹ 2024زیر انتظام: سائیں فٹبال کلب 320 (رجسٹرڈ)
18/02/2024

132 واں سائیں محمد شریف میموریل میلہ و دیہاتی فٹبال ٹورنامنٹ 2024

زیر انتظام: سائیں فٹبال کلب 320 (رجسٹرڈ)

132واں سائیں محمد شریف میموریل میلہ و دیہاتی فٹبال ٹورنامنٹہم تمام آنے والے معزز مہمانوں کو اور تمام شائقین فٹبال کو خوش...
17/02/2024

132واں سائیں محمد شریف میموریل میلہ و دیہاتی فٹبال ٹورنامنٹ
ہم تمام آنے والے معزز مہمانوں کو اور تمام شائقین فٹبال کو خوش آمدید کہتے ہیں

انشاءاللّٰه »رمضان المبارک کے تقدس کو مدنظر رکھتے ہوئے عرس مبارک میلہ و ٹورنامنٹ لگاتار 3 سال 2024 تا 2026 تک 15 سے 18 ف...
14/02/2024

انشاءاللّٰه »رمضان المبارک کے تقدس کو مدنظر رکھتے ہوئے عرس مبارک میلہ و ٹورنامنٹ لگاتار 3 سال 2024 تا 2026 تک 15 سے 18 فروری منعقد کیا جائے گا

132واں سائیں محمد شریف میموریل میلہ و دیہاتی فٹبال ٹورنامنٹ
12/02/2024

132واں سائیں محمد شریف میموریل میلہ و دیہاتی فٹبال ٹورنامنٹ

Address

Chak No. 320 G. B PirMahal
Pir Mahal
36300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sain Football Club - SFC 320 G.B posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category